تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاد" کے متعقلہ نتائج

قاصِر

کوتاہی کرنے والا، مجبور، ناچار

قاسِر

زبردستی کرنے والا، جبر کرنے والا

قاصِرَہ

کوتاہ (قاصر (رک) کی تانیث).

قاصِر رَہْنا

لاچار رہنا ، کسی کام کو کرنے سے عاجز رہنا ، کسی فرض کو انجام دینے سے ناکام رہنا.

قاصِرُ الْیَد

نزار ، لاغر ، بے دم ، کمزور ، بے طاقت.

قاصِرِ ہِمَّت

کم ہمّت ، بے حوصلہ .

قاصِرُ الْہِمَّت

کم ہمّت ، بے حوصلہ.

قاصِرُ الْبَیان

جو پورے طور پر بیان نہ کرسکے یا سمجھا نہ سکے

ذِہن قاصِر ہونا

کسی بات کے سمجھنے میں دماغ کا کام نہ کرنا

زبان قاصِر ہونا

زبان عاجز ہونا، بات کرنے سے معذور ہونا

قَلَم لِکھنے سے قاصِر ہونا

لکھا نہ جا سکنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone