تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثابِت" کے متعقلہ نتائج

نَحِیف

کمزور، ناتواں (جسمانی طور پر)

نَحِیف جُثَّہ

رک : نحیف الجثہ ۔

نَحِیفی

رک : نحافت ، کمزوری ، نحیف ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

نَحِیفُ القُویٰ

کمزور ، ناتواں ، وہ جس کے اعضا کمزور ہوں.

نَحِیفُ العَقل

کمزور عقل والا ، احمق ، کوتاہ اندیش ۔

نَحِیفُ الْجُثَّہ

نحیف البدن، منحنی، کمزور جسم والا

نَحِیفُ البُنیَہ

رک : نحیف البدن ۔

نَحِیف و زار

کمزور و ناتواں (جسمانی طور پر)

نَحِیف و نَزار

بہت زیادہ کمزور اور لاغر

نَحِیفُ الْبَدَن

دبلا پتلا، کمزور جسم والا، نازک بدن

ضَعیف و نَحِیف

نہایت کمزور ، لاغر ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone