تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیامت" کے متعقلہ نتائج

عُقْبیٰ

آخرت، دوسرا جہاں، عاقبت

عُقْبیٰ بَنانا

عاقبت سن٘وارنا، ایسا کام کرنا جو آخرت میں کام آئے

عُقْبیٰ کا کام

وہ فعل جس کا اچھا صلہ عالم آخرت میں ملے، وہ فعل جس سے آخرت میں فائدہ رہے

عُقْبیٰ بَخَیر ہونا

عالمِ آخرت میں عذاب سے بچ جانا

عُقْبان

رک : عُقاب.

مُواخَذَہ عُقْبیٰ

بعد کی ذمہ داری یا جواب دہی

جَمْرَۂ عُقْبیٰ

رک : جمرہ معنی نمبر ۹ میں بیان کردہ کنکریاں مارنے کی آخری جگہ ، بڑا شیطان .

بَہرِ عُقْبیٰ

دَولَتِ عُقْبیٰ

آخرت کا سامان ، نیک اعمال

اُمِیْدِ عُقْبیٰ

تَرْسِ عُقْبیٰ

بے غَمِ عُقْبیٰ

بے نِیازِ غَمِ عُقْبیٰ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone