تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیکی" کے متعقلہ نتائج

صَلاحِیَّت

(کسی شے یا شخص کے) درست ہونے کے صورت حال، درستی، بہتری، اصلاح، نیکی، پارسائی، خوبی

صَلاحِیَّت بَہی

محکمۂ مال یا پولیس کا روزنامچہ

صَلاحِیَّتِ طَبْع

نیک مزاجی

صَلاحِیَّت مَآب

رک : صلاحیت پسند ، نرم ، ملائم ، لچکیلا ، لچکدار.

صَلاحِیَّت رَکْھنا

قابلیت رکھنا ، استعداد رکھنا.

صَلاحِیَّت لِکْھنا

سراؤں کے آتے جاتے مسافروں کا نام پتہ وغیرہ کا احوال لکھنا ، رپورٹ لکھنا ، درج رجسٹر کرنا.

صَلاحِیَّت پَسَنْد

نرم مزاج ؛ نیک و پارسا .

صَلاحِیَّت پَر آنا

راہ پر آنا، درستی پر آنا، نیک ہوجانا

صَلاحِیَّت پَیدا کَرْنا

قابلیت پیدا کرنا ، لیاقت ابھارنا.

صَلاحِیَّتِ کار

کام کی استعداد ، کام کرنے کی قابلیت.

صَلاحِیَّت کو زَنْگ لَگنا

اہلیت کا نا کارہ ہو جانا ، بے کار ہو جانا ، قابلیت ختم ہوجانا.

صَلاحِیَّتِ مُحَرِّر

وہ محرر جو سرائے میں مسافروں کی رپورٹ لکھے

صَلاحِیَت مَآب

flexible

فَنّی صَلاحِیَّت

رک : فنی استعداد .

نِیوکِلِیئَر صَلاحِیَّت

جوہری طاقت ، ایٹمی صلاحیت ۔

فِکْری صَلاحِیَّت

ذہنی صلاحیت، قوت فکر، فکری کاوش

عَدَمِ صَلاحِیَت

لیاقت کا نہ ہونا ، قابلیت کا نہ ہونا ، اہلیت کا فقدان .

حَرْبی صَلاحِیَت

capacity or capability for fighting a war, military capability

پَیداواری صَلاحِیَت

productivity

فِطْری صَلاحِیَت

قدرتی استعداد یا لیاقت.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone