تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْش" کے متعقلہ نتائج

تِمْثال

(خیالی) تصویر، پیکر

تِمْثالی

تمثال (رک) سے منسوب یا متعلق

تِمثال گَر

جو کسی ذریعے سے کوئی تصویر یا تمثیل بنائے یا پیش کرے، صورت گر

تِمثال سازی

امیجری، تخیل سے تصویر کاری، نظیر تراشنا

تِمْثال دار

صاحب تصویر، شبیہہ والا، مصور، نقاش

تِمْثالِ ذَہْنی

ذہن میں ابھرنے والی تصیور یا ہیولیٰ ، خیال ، تصور

تِمثال نِگاری

تمثال نگار (رک) کا اسم کیفیت

تِمْثالِ عَدَم

similitude with non-existence

تِمثال نِگار

جو کسی ذریعے سے کوئی تصویر یا تمثیل بنائے یا پیش کرے، صورت گر

تِمْثالات

تمثال (رک) کی جمع ، خیالات ، تصورات ، صورت گری ، نقش سازی

تِمْثالْچَہ

خیال، تصور، تمثال کی تصغیر

تِمْثالَہ

تمثال (رک) سے منسوب ، منقش ، تصویر والا

تِمْثالِیَّت

تمثالی (رک) کا اسم کیفیت

پَری تِمْثال

پری پیکر، پریوں جیسی صورت والا، نہایت خوبصورت، بہت حسین، مجازاً: معشوق، محبوب

ماہ تِمْثال

چاند کی صورت، چاند کے مانند، مراد: خوبصورت، حسین

مِہر تِمثال

سورج کی سی صورت والا، سورج کی طرح، خوبصورتی اور چمک میں سورج کی مانند

بِے رَنْگِیٔ تِمْثَالِ عَالَم

colorlessness of the world's image

مَنفی پَس تِمثال

(نفسیات) وہ مظہر جو دو رنگوں (مثلاً سبز اور سرخ) کے درمیانی خط پر اچھی طرح نظر جمانے اور توجہ سے دیکھنے کے بعد پردے سے ڈھک دیا جائے تو وہ پردہ جہاں سبز تھا سرخ اور جہاں سرخ تھا وہاں سبز نظر آنے لگتا ہے

یُوسُف تِمْثال

दे. ‘यूसुफ़जमाल’।

عالَمِ تِمْثال

تصویر کی سی حالت، سکوت اور حیرت پیدا کرنے دینے والی حالت

حافِظی ما بَعْد تِمْثال

(نفسیات) حافظے میں آنے والی آخری صورت یا شبیہ، یادوں کا بعد میں آنے والا ہیولا.

صَوتی تِمْثال

ریڈیائی ڈراما

شَبْکی تِمْثال

آنکھ کے پردۂ شبکہ پر منعکس ہونے والی تصویر

نَقْش سے متعلق محاورے

نَقْش

اصل: عربی

'نَقْش' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone