تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعاملہ" کے متعقلہ نتائج

کَارُوْبار

کام کاج، بیوپار، مشاغل، دھندے، تجارت

کَارُوْبار بَڑْھنا

بیوپار میں ترقی ہونا

کَارُوْبار بِٹھا دینا

کام کاج یا بیوپار میں نقصان پیدا کر دینا

کَارُوْبار چَلْنا

دنیا کا کام کاج چلنا، بیوپار کا جاری رہنا

کَارُوْبار پَھیلانا

امور جہانبانی کو ترقی دینا، حسن انتظام سے کام لینا

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

کاروبار دنیا

دنیا کے روز مرہ کا کام، دنیا کا کاروبار، دنیا کی چہل پہل، دنیا کا مشغلہ

کاروبارِ زیسْت

business of life, toil of life

کَارُوْبارِ زِْندگی

دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے

کَارُوْبارِی

تاجر

کَارُوْبارِی گُر

کاروباری حکمت عملی

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

کَارُوْبارِی ضَابْطَہ عَمَل

تجارتی یا کاروباری ضابطہ اخلاق، وہ شرائط و قواعد جو حکومت یا ریاست کی طرف سے لوگوں کے مالیاتی اور تجارتی تحفظ کے لیے بنائے گئے ہوں

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

کَارُوْبارِی مَعْلُومِیَات

تجارتی جانکاری، معلوماتی اور انتظامی تصورات

کَارُوْبارِی حِکْمَتِ عَمْلی

طویل مدتی تجارتی منصوبہ بندی

کاربار

کام کاج، مشغلہ، دھندا، محنت مشقّت

کَرِیباد

(کاشت کاری) گانو کے قریب کی ایسی زمین جس میں کھاد زیادہ پڑی ہو اور ترکاری ، پوست ، نیّل اور تمباکو کی کاشت کے لیے نہایت عمدہ ہو .

کُروبار

لوہے کی سلاخ جو بیرم کے طور پر استعمال کی جائے، ڈھینکلی

کُرَۂ باد

زمین کے چاروں طرف کی ہوا ، گرداگرد کی ہوا ، ہوا کا وہ حلقہ جو ساری زمین کو گھیرے میں لیے ہوئے ہے.

کرۂ باد

tornado of wind, wind storm

مَنْدا کَارُوْبار

ماند تجارت، ٹھپ کاروبار

سُودی کاروبار

سود پر مبنی تجارت، وہ کاروبار جس میں بیاج کا لین دین ہو

مَہاجَنی کاروبار

تجارتی لین دین ، ساہوکاری ، زرِ مبادلہ کا لین دین ۔

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

دُنْیا کا کاروبار

زندگی کے بکھیڑے ، روزمرہ کے معاملات.

ساہُو کارے کا کاروبار

سُودی لین دین ؛ ساہوکارا.

کَڑْبَڑْ کَڑْبَڑ

ڈھول اور تاشے کی آواز

کُڑْبُڑْ کُڑْبُڑ

پانی کے نشیب میں داخل ہونے کی ایسی حالت کی آواز جس میں بُلبلے اُٹھتے ہیں.

کَڑبَڑی داڑھی

تل چاولی داڈھی ، جس میں سیاہ اور سفید دونوں رنگ کے بال ہوں ، کھچڑی داڑھی.

کار بار چَلْنا

کام چلنا ، کام جاری رہنا.

کَرْبَڑی ڈاڑھی

وہ ڈاڑھی جس میں سفید اور سیاہ بال ہوں

کَرْبَڑی

کھچڑی، سفید وسیاہ (ڈاڑھی).

کُدْبِدِّیا

(دہلی) زد وکوب ، گوشمالی ، گت .

کَرْبَڑا

۔(ھ) صفت۔ مذکر۔ سفید اور سیاہ رنگ ملائی ہوئی شے۔ مونث کے لئے کربڑی ہے۔

کَرْبَرا

سفید اور سیاہ رن٘گ ملائی ہوئی شے .

کَرْبُرا

कृष्ण तुलसी।

کار بَرداری

undertaking a business

کَڑبَڑا

وہ جس میں سفیدی و سیاہی ملی ہوئی ہو، چتکبرا، ابلق

کَڑْبَڑی

سیاہ و سفید، کبری، چتکبری، کھچڑی، تل چاولی، جس کا کچھ حصہ سفید اور کچھ دوسرے رنگ کا ہو

کوڑا بَرْدار

وہ شاہی ملازم جو کوڑے کی سزا دینے پر مامور ہو یا جس کی تحویل میں سزا دینے کے لیے کوڑا رہتا ہو

کُڑْبُڑانا

اندر ہی اندر غم وغصے سے گُھٹنا، پیچ و تاب کھانا، کُڑھنا

قرابادین

دواسازی: لغات ادویہ، دواؤں کی ڈکشنری، وہ کتاب جس میں یونانی آیورویدک دوائیں اور نسخے لکھے گئے ہیں، یونانی یوگا کے مجموعے، یونانی دواسازی کے مجموعے، جیسے قارابدین جکائی، قارابدین شفائی، وغیرہ

کار باری

تاجر ، سوداگر ، بیوپاری ، تجارت پیشہ شخص.

کار بَرْآر

مطلب پورا کرنے والا ، حاجت روا.

کورا بَرْتَن

آوے سے نکلا ہوا غیر مستعملہ برتن، مٹی کا نیا برتن جس میں اب تک پانی نہ بھرا گیا ہو

کار براری

حاجت روائی، مطلب پورا کرنا، حصول، مطلب نکالنا یا نکلنا، ضرورت پوری کرنا یا ہونا

قَرِیب رَہْنا

پاس رہنا، نزدیک رہنا.

کَر بُرا ہو بُرا

Do evil and look for the like.

قُرْب دار

قُربت رکھنے والا، مقرب

قَد بَرابَر بِجْلی گِرے

(عور) بددعا ، ہلاک ہوجائے .

قَد بَرابَر بِجْلی ٹُوٹے

(عور) بددعا ، ہلاک ہوجائے .

قاعِدَہ بَدَلْنا

دستور بدلنا ، طور طریقہ بدلنا.

کُرَۂ بادی

رک : کرۂ باد.

قُرْبِ رُوحانی

روحانی نزدیکی ، باطنی نزدیکی .

مُعاملہ سے متعلق محاورے

مُعاملہ

اصل: عربی

'مُعاملہ' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone