تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزَہ" کے متعقلہ نتائج

لَپْکا

بری عادت و لت، خو، چاٹ، شوق، چسکا

لَپْکا چُھٹْنا

عادت جاتی رہنا.

لَپکا پڑنا

عادت ہوجانا، بری بات کی لت لگ جانا، چسکا لگنا، مزہ پڑنا، خوگر ہونا، عادی ہوجانا

لَپْکا چُھوٹْنا

رک : لپکا چُھٹنا.

لَپْکا پَڑ جانا

become addicted to

لَپْکانا

دوڑانا، تیز جھپٹانا، بھگا کر چلانا یا دوڑانا

لَپکا ہونا

۔کسی بُرے کام کی عادت ہوجانا۔ چسکا پڑجانا۔ عادی ہوجانا۔ ؎

لَپْکا جانا

۔عادت ترک ہونا۔ ؎ ؎

لَپکا لَگنا

۔ (عو) لپکا پڑنا۔ ؎

لَپْکا لَگانا

عادت ڈلوا دینا ، چسکا یا شوق پیدا کر دینا.

لَپْکا اِس بات کا

(عو) خواہش جماع کی عادت ، جماع کا چسکا ، روز روز ہم بستری کی دھت

ہاتھ لَپکا

رک : ہاتھ لپک ؛ چور ، اُچکا

سَمْدَھن کا تَکْلا چُبھ چُبھ جا، چوری کا لَپْکا کَبھی نَہ جا

انسان کو جب کوئی بُری عادت پڑ جاتی ہے تو چاہے اس کی وجہ سے کیسی ہی ذلت یا تکلیف ہو وہ عادت کبھی نہیں جاتی. چوری کی عادی ایک عورت نے اپنی سمدھن کے گھر سے چرخے کا تکلا چُرا کر اپنے نیفے میں رکھ لیا ، وہ تکلا چبھ چبھ جاتا تھا جس سے وہ بیکل تھی اور بار بار کہتی سمدھن کا تکلا چُبھ چُبھ جا. میرے ہاتھ کا لپکا کبھی نہ جا.

سَمْدَھن کا تَکْلا چُبھ چُبھ جا، ہاتھ کا لَپْکا کَبھی نَہ جا

انسان کو جب کوئی بُری عادت پڑ جاتی ہے تو چاہے اس کی وجہ سے کیسی ہی ذلت یا تکلیف ہو وہ عادت کبھی نہیں جاتی. چوری کی عادی ایک عورت نے اپنی سمدھن کے گھر سے چرخے کا تکلا چُرا کر اپنے نیفے میں رکھ لیا ، وہ تکلا چبھ چبھ جاتا تھا جس سے وہ بیکل تھی اور بار بار کہتی سمدھن کا تکلا چُبھ چُبھ جا. میرے ہاتھ کا لپکا کبھی نہ جا.

سَمْدَھن کا تَکْوا چُبھ چُبھ جا، ہاتھ کا لَپْکا کَبھی نَہ جا

انسان کو جب کوئی بُری عادت پڑ جاتی ہے تو چاہے اس کی وجہ سے کیسی ہی ذلت یا تکلیف ہو وہ عادت کبھی نہیں جاتی. چوری کی عادی ایک عورت نے اپنی سمدھن کے گھر سے چرخے کا تکلا چُرا کر اپنے نیفے میں رکھ لیا ، وہ تکلا چبھ چبھ جاتا تھا جس سے وہ بیکل تھی اور بار بار کہتی سمدھن کا تکلا چُبھ چُبھ جا. میرے ہاتھ کا لپکا کبھی نہ جا.

بات کا لَپْکا

کسی چیز کا بے حد شوق ، کسی مزے کی چاٹ یا چسکا (اکثر پڑنا کے ساتھ مستعمل) .

مَزَہ سے متعلق محاورے

مَزَہ

اصل: فارسی

'مَزَہ' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone