تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑائی" کے متعقلہ نتائج

ٹھیْس

ہلکی رگڑ یا ضرب، ہلکی چوٹ

ٹھیْس لَگْنا

صدمہ پہن٘چنا، دھچکا پہن٘چنا، ٹوٹنا، ٹکّر لگنا

ٹھیْس کھانا

رک : ٹھیس لگنا .

ٹھیْس لَگانا

ٹھیس لگنا کا تعدیہ، صدمہ پہنچانا

ٹھیسْنا

आश्रय या सहारा लेना

ٹھیسَن

(عوام) اسٹیشن (رک) کا بگاڑ .

ٹھیس لگے بُدھ بڑھے

صدمہ یا نقصان پہنچنے سے انسان کی عقل بڑھتی ہے

ٹھیس لگے بُدھی بڑھے

صدمہ یا نقصان پہنچنے سے انسان کی عقل بڑھتی ہے

ٹِھیسْرا

طعن و طنز کی باتیں، شرارت کی باتیں

شِیشَۂ دِل میں ٹھیس لَگنا

رنج یا صدمہ پہنچنا

ذَرا سی ٹھیس کا مِہْمان

نہایت کمزور یا نازک ، ٹوٹنے کے قریب.

نَہ دَوڑے چَلیں گے نَہ ٹھیس لَگے گی

نہ جلدی کرو نہ نقصان اٹھاؤ ، تیز ترقی زوال کا باعث ہوتی ہے

کَرْنا کو ٹھیس لَگْنا

کسی صدمے یا حادثے کی یاد تازہ ہونا ، دکھی اور دکھ پہنچنا.

بات کی ٹھیس لَگْنا

ناگوار بات سے دل پر چوٹ لگنا، کسی بات کا ناگوار گزرنا

لَڑائی سے متعلق محاورے

لَڑائی

اصل: ہندی

'لَڑائی' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone