تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوٹی" کے متعقلہ نتائج

کھوٹی

گھوڑے کے پیٹ کے نیچے کی بھون٘ری

کھوٹی کَہْنا

کسی کے حق میں برا کہنا، کسی کے برخلاف کہنا، چغلی کھانا

کھوٹی نِگاہ

بُری نظر.

کھوٹی ساعَت

inauspicious moment

کھوٹی ہُنْڈی

جعلی ہنڈی، جھوٹی ہنڈی، جعلی نوٹ یا بل

کھوٹی راہ چَلْنا

غلط راستے پر چلنا، بُرا طور طریقہ اختیار کرنا

کھوٹی ہونا

(راہ یا منزل وغیرہ کے ساتھ) رکاوٹ پڑنا ، دیر ہو جانا.

کھوٹی پُونجی

بے کار سرمایہ ، کھوٹے پیسے ؛ (مجازاً) ناقس لیاقت یا ملکیت.

کھوٹی رَقَم

کھوٹی دھات کی بنی ہوئی شے خصوصاً زیور ، کھوٹا زیور.

کھوٹی کَرْنا

کھوٹ ملانا، چاشنی دینا، ملونی ملانا

کھوٹی گَھڑی

منحوس گھڑی، بُری ساعت، بُرا وقت

کھوٹی کَھری

بُری بھلی، اچّھی بُری (مرکبات میں مستعمل)

کھوٹی کی

۔بَدی کی۔

کھوٹی بولْنا

گالی دینا

کھوٹی قِسْمَت

بُرا مقدر ، بد نصیبی ، کم بختی.

کھوٹی سُنْنا

گالی سننا

کھوٹی جَڑْنا

۔ کسی کے حق میں بُرا کہنا۔ ط

کھوٹی سُنانا

گالی دینا.

کھوٹی کَرَنْسی

جعلی نوٹ، کھوٹا پیسہ

کھوٹی بات

بُری بات، دھوکے کی بات، ناقص بات، بُری بات، جھوٹی بات

کھوٹی زَبان بولْنا

To use foul language.

کھوٹی کَھری سُنانا

بُرا بھلا کہنا، گالیاں دینا

کھوٹی چال

ناقص وضع، بُرا چلن

کھوٹی دھات

ملاوٹ والی دھات ، ناقص دھات.

کھوٹِیلا

(ٹھگی) ٹھپہ لگا ہوا سکّہ ، سکّۂ مضروب ، انگریزی سکّہ

راہ کھوٹی کَرْنا

راستہ چلنے میں دیر کرنا ، راستے میں روکنا ، راستہ میں خرابی پیدا کرنا ، رکاوٹ ڈالنا.

قِسْمَت کھوٹی ہونا

قسمت پھوٹنا ، بُرے دن آنا ، تقدیر برگشتہ ہونا.

مَنزِل کھوٹی ہونا

منزل کھوٹی کرنا (رک) کا لازم ، منزل پر پہنچنے میں دیر ہونا ۔

سَب بات کھوٹی، پَہْلے دال روٹی

اوّل طعام بعدۂ کلام، بھوک لگتی ہے تو کھانے کی فکر سب سے پہلے ہوتی ہے

راہ کھوٹی ہونا

راہ کھوٹی کرنا (رک) کا لازم

کَھری کھوٹی

اچھی اور بُری، سچی اور جھوٹی

مُنہ کی مِیٹھی پیٹ کی کھوٹی

ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ، منافق ہے ۔

تَقْدِیر کھوٹِی ہونا

بد قسمت ہونا، بد نصیب ہونا

باٹ کھوٹی کَرْنا

راہ کھوٹی کرنا

مَنزِل کھوٹی کَرنا

چلنے میں دیر کرنا، دیر سے چلنا یا راستے میں رُکنا، جس سے بروقت پڑاؤ پر نہ پہنچ سکیں

کَھری کھوٹی سُنانا

کھری کھری سُنانا ، بُرا بھلا کہنا.

سِمْت کھوٹی کَرْنا

راستے میں روکنا ، کام میں رکاوٹ ڈالنا ، خلل انداز ہونا.

پیٹ بَھرے کی کھوٹی چال

کمینے کے پاس روپیہ پیسا ہونے سے خرابی واقع ہوتی ہے یا دولت سے آدمی بد وضع ہو جاتا ہے

چھوٹی کَھوٹی

کم سن نادان کی نسبت کہتے ہیں، چھوٹے کم عقل ہوتے ہیں.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone