تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوج" کے متعقلہ نتائج

جھاڑا

کسی چیز کو تلاش کرنے کے لیے گھر بار یا کسی شخص کے کپڑے وغیرہ اچھی طرح دیکھنا، تلاشی، جامہ تلاشی، خانہ تلاشی

جھاڑا دینا

کپڑے لتّے اُتار کر دکھانا، تلاشی دینا

جھاڑا کاڑا

صاف کیا ہوا جوشان٘دہ ؛ خلاصہ ،لب لباب.

جھاڑا جھاڑ

رک: جھاڑ جھاڑ؛ مسلسل رونے یا گریہ و زاری کرنے کی آواز ؛ ناراضگی ، ڈانٹ ڈپٹ،غصہ

جھاڑا پُھوکی

رک: جھاڑ پھون٘ک .

جھاڑا پِھرنا

پے خانہ پِھرنا ، ٹٹّی پھرنا ، ہگنا ، جائے ضرور جانا (قب:جھاڑے جانا).

جھاڑا جَھٹْکا

جھاڑا بُہارا صاف کیا ہوا.

جھاڑا پِھرانا

جھاڑا پھرنا (رک) کا تعدیہ.

جھاڑا پِھرا لانا

جھاڑا پھرنا (رک) کا تعدیہ.

جھاڑ فانوس

Chandelier

آدھا جھاڑا

چڑچٹا.

دَم جھاڑا

وہ دُعا یا عمل جس سے جادو ٹونے کا اثر ختم کرتے ہیں، جھاڑ پھون٘ک، منتر.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone