تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَنْجَر" کے متعقلہ نتائج

کَٹار

(لباس) سوتی یا ریشمین انگشتیا کور کا بنا ہوا ململ کی قسم کا ساڑھی کے لیے تیار کیا ہوا کپڑا.

کَٹار شاہی

ایک خاص ٹھپّے کا روپیہ

کَٹاری

ایک چھوٹا خنجر

کَٹارا

رک : کٹار

کَٹارِیا

ایک ریشمی کپڑا جس میں نکیلے کٹاو کی دھاریاں ہوتی ہیں.

کَٹار سیم

سیم کی ایک قسم جو دوسری قسموں سے نسبۃً بڑی ہوتی ہے، سیم کی کٹار نما بڑی پھلی

کَٹار بَنْد

کٹار سے مسلّح، کٹار لگائے ہوئے

کَٹار لَگْنا

کٹار کی ضرب لگنا ؛ کٹار چلنا

کَٹارِیاں

ایک بالست کا چھوٹا کٹار جس میں دونوں طرف دھار ہوتی ہے

کَٹار چَلْنا

خنجر چلنا ، خنجر سے گھاؤ لگانا

کَٹار مارْنا

کٹار سے حملہ کرنا یا زخمی کرنا

کَٹار باندْھنا

کمر سے خنجر لگانا ؛ کٹار سے مسلّح ہونا .

کَٹار بھونکْنا

کٹار مارنا

کَٹاری دار

آڑی دھاریوں کا، جس پر خنجری بنی ہو

کَٹارِیاں چَلْنا

چُھریاں چلنا، برچھیاں چلنا

کَٹارِیاں لَڑنا

گھوڑے کو آڑا ترچھا دوڑا کر وار کرنا ، خنجر بازی کرنا.

کَٹاری کی کوڑی

۔وہ موٹی نوک جو کٹاری کے سرے پر ہوتی ہے۔ ؎ دیکھو کوڑی۔

شُتَر کَٹار

A string of camel

حَکِیم خانی کَٹار

ایک قسم کا کٹار

خَنْجَر سے متعلق محاورے

خَنْجَر

اصل: عربی

'خَنْجَر' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone