تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُن٘بِش" کے متعقلہ نتائج

حَرَکات

فتح اول ودوم، فارسی والے بسکون دوم استعمال کرتے ہیں، لکھنؤ میں مذکر، دہلی میں مونث، ہلنا، چلنا، جنبش

حَرَکاتِ ثَلاثَہ

تین حرکتیں (زبر، زیر، پیش) اعراب، اعرابی علامات

حَرَکاتِ شنِیْعَہ

بُری حرکتیں، بُرے کام

حَرَکاتِ نَفْسانِیَّہ

نفسانی حرکات جن میں روح کو حرکت ہوتی ہے جیسے: رنج و غم، خوف، غصّہ

حَرَکاتِ دُودِیَّہ

کیڑے کی حرکات ، (طب) کیچوے جیسی حرکات ، امعائی حرکات.

حَرَکاتِ قِیمَت

از سر نو قیمت کا تعین ، قیمت کا اتار چڑھاؤ.

حَرَکاتِ مَذْبُوحی

حرکت مذبوحی (رک) کی جمع.

فَلَکی حَرَکات

اجرام فلکی کے حرکات .

مَقْصَدی حَرَکات

(نفسیات) کارآمد حرکات، بامقصد سرگرمیاں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone