تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُدا" کے متعقلہ نتائج

شِگُوفَہ

بن کھلا پھول کلی، غنچہ

شِگُوفَہ باز

نیا گُل کھلانے والا ، کوئی نئی یا عجیب بات کرنے والا ، شگوفہ چھوڑنے والا ، فتنہ انگیز مفسد

شِگُوفَہ زار

پھول اور کلیوں سے بھرا باغ ، جہاں پھول اور کیلوں سے لدے ہوئے پودے کثرت سے اُگے ہوں

شِگُوفَہ پُھولْنا

(کنایۃً) مضمون تازہ رقم ہونا

شِگُوفَہ کِھلْنا

فتنہ اُٹھنا ، نئی بات نکلنا ، کوئی جھگڑا پیدا ہونا

شِگُوفَہ نِکَلْنا

کولئی انہونی بات ہونا ، عجیب بات پیدا ہونا ؛ فتنہ یا عیب ظاہر ہونا

شِگُوفَہ پُھلانا

شگوفہ چھوڑنا

شِگُوفَہ دِکھانا

مصیبت دکھانا ، آفت پیش لانا ، بلا میں پھنسانا ، ناگہانی فتنہ میں مبتلا کرنا ، امر عجیب و غریب پیش آنا

شِگُوفَہ تَراشی

नक्शोनिगार, बेल-बूटे बनाना।।

شِگُوفَہ کَھڑا ہونا

کوئی نئی بات خصوصاً فتنہ یا فساد برپا ہو جانا ، شاخ نکلنا ، شگوفہ کھلنا

شِگُوفَہِ نَو

नयी कली, नयी घटना।

ذائِقی شِگُوفَہ

ذائقے کو محسوس کرنے والے خلیوں کے گروہوں میں سے کوئی گروہ (یہ خلیے زباں میں ہوتے ہیں).

جُدا سے متعلق محاورے

جُدا

اصل: فارسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone