تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر" کے متعقلہ نتائج

کوٹھا

چھت، بام

کوٹھاری

۱ . ( کاشتکاری ) اناج کا ذخیرہ رکھنے والا آجر یعنی آئندہ فصل یا بہ وقتِ ضرورت کام میں لانے کے لیے اناج کو کوٹھوں میں بھرکرمحفظ رکھے .

کوٹھا لُٹْنا

خزانہ لٹ جانا ، ڈاکہ پڑنا .

کوٹھا بِگَڑْنا

معدے میں خلل ہوجانا، ہاضمہ میں فرق آجانا، معدے کا غلیظ ہوجانا نیز رحم یا بچّہ دانی میں خرابی ہوجانا

کوٹھا ٹُوٹْنا

نقب لگنا، چوری ہونا

کوٹھا توڑْنا

نقب لگانا .

کوٹھار

کٹھیار، گودام، اناج ذخیرہ کرنے کی جگہ

کوٹھا کاٹْنا

نقب لگانا ؛ چوری کرنا ، لوٹنا .

کوٹھا لے لینا

کسب اختیار کرنا ، چکلے میں بیٹھنا ، پیشہ کمانا ، حرام کی روزی کمانا .

کوٹھا لے کَر بَیٹْھنا

کسب اختیار کرنا ، چکلے میں بیٹھنا ، پیشہ کمانا ، حرام کی روزی کمانا .

بازاری کوٹھا

طوائف یا کسی کا بالا خانہ ، وہ کوٹھا جس پر پیشہ کمانے والی عورت بیٹھتی ہو .

کَپَڑ کوٹھا

خیمہ تنبو

کَمَر کوٹھا

شہتیر یا کَڑی کا وہ حصّہ، جو دیوار کے باہر کے رخ نکلا رہتا ہے

رَنْڈی کا کوٹھا کَبُوتَر کی چَھتْری

کسی عورت کا بالاخانہ کبوتر کی چھتری کی طرح ہوتا ہے اس موقع پر مستعمل ، جہاں یہ کہنا ہو کہ اس جگہ سے گُریز کرنا چاہیے.

گَھر سے متعلق محاورے

گَھر

اصل: سنسکرت

'گَھر' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone