تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْمی" کے متعقلہ نتائج

ثُخُونَت

سختی اور موٹائی

سُخُونَت

گرمی، حرارت

سُخَن طَراز

شاعر، فصاحت و بلاغت والا

سُخَن تَراش

سُخن گو ، شعر گو ، موزوں طبع.

سُخَن طَرازی

شاعری، شعری فن، فصاحت

سُخَن تَراشی

شعر گوئی ، بات کو خوبی اور سلیقے سے کہنا ، خوش بیانی.

سُخَن تَکِیَہ

وہ لفظ یا جملہ جو کسی کی زبان پر چڑھ جائے اور باتوں میں اس کی تکرار ہو، چہ جائیکہ اس کی ضروت نہ ہو

سُخَن تا نَہ پُرسَنْد لَب بَسْتَہ دار

(فارسی کہاوت اُردو میں مُستعمل) جب تک تُجھ سے نہ پُوچھیں تو اپنی زبان بند رکھ ؛ خواہ مخواہ بکواس نہیں کرنی چاہیے.

سُخَنِ تَلْخ

ناگوار باتیں ، نازیبا اور ناملائم گفتگو ، تُرش کلامی.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone