تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدّی" کے متعقلہ نتائج

گَدّی

مسلمانوں کو وہ طبقہ جو دودھ ، دہی اور گھی بیچتا ہے ، گھوسی کی ایک قسم .

گَدّی دار

جس پر گدّی رکھی یا لپیٹی ہوئی ہو.

گَدّی نُما

گدّی جیسا ، مسند کی شکل کا.

گَدّی نَشِیں

پیروں یا فقیروں کا اجازت یا فتہ جانشین ، سجّادہ نشین ، صاحبِ سجادہ .

گدّی نَشِیْن

تخت نشین، جو حکومت کی گدی پر بیٹھے

گَدّی نَشِینی

تخت نشین ہونے کا عمل، تخت نشینی، مسند نیشنی

گَدّی چِھینْنا

اختیار سے محروم کرنا ، اقتدار سے ہٹانا ، حکومت ختم کلر دینا.

گَدّی سَنبھالْنا

کسی منضب پر فائز ہونا نیز تخت نشیں ہونا.

گَدّی پَرْ بِٹھانا

مسند نشیں کرنا، تخت پر بیٹھنا، کسی ملک یا ریاست کی حکومت سونپنا

گَدّی بَنی رَہْنا

حکومت برقرار رہنا ، راج قائم رہنا ، اقتدار باقی رہنا .

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

گَدّی رَکْھنا

موٹا یا تہہ دار کپڑا استعمال کرنا (زخم یا حیض کے لیے).

گَدّی پَر بَیٹْھنا

مسند حکومت پر جلوہ فرمانا, کسی بزرگ یا پیر یا گرو کے بعد اس کا جانشین ہونا

گَدّی سے اُتارْنا

حکومت سے معزول کرنا، بادشاہی کلے اختیارات چھین لینا، منصب سے ہٹانا

گَدّی سے اُتَرنا

۔لازم۔

گَدّی بَحال کَرْنا

دوبارہ گدّی پر بِٹھانا ، دوبارہ بر سرِ اقتدار لانا.

گَدِّن

مسلمان دہی گھی بیچبے والے کی عورت

راج گَدّی

مسند یا تخت شاہی

پَن گَدّی

آبپاشی: پانی کی گدّی (water cushion) جو چھوٹی سی جگہ گھیر کر بنائی جائے تا کہ پانی کا زور کم ہو

ہَوائی گَدّی

دبائی ہوئی ہوا کی تہ ؛ رک : ہوا تکیہ جو معروف ہے (انگ : Air Cushion) ۔

ساہُو کاری گَدی

ساہوکار کے بیٹھنے کی جگہ، تھڑا

حَیض کی گَدّی

رک : حیض کا لتّا /لتّہ.

ہَوا کی گَدّی

رک : ہوا کا تکیہ (انگ : Air Cushion) ۔

راج گَدّی دینا

تخت پر بٹھانا، ولی عہد بنانا، ٹیکے کی رسم ادا کرنا

راج گَدّی پَر بَیٹْھنا

تخت نشین ہونا، حکمران بن جانا، گدّی نشین ہونا، مسندِ حکومت پر بیٹھنا

راج گَدّی سے اُتار دینا

تختِ شاہی سے اُتار دینا، معزول کر دینا، اِختیاراتِ شاہی چھین لینا

جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر

حاکم کو طرف داری لالچ اور غصہ نہیں کرنا چاہیے

گَدّی سے متعلق محاورے

گَدّی

اصل: سنسکرت، ہندی

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone