تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِھیان" کے متعقلہ نتائج

بَہ غَور

دھیان سے توجہ کے ساتھ، گہری نظر سے، احتیاط سے، غور سے،گہری غور و فکر کے ساتھ، بہت سوچ سمجھ کر، اچھی طرح سے

بے غَوری

بغیر غور و پرداخت کے جس کی دیکھ بھال نہ ہو

be as good as one's word

اپنی بات يا وَعدے کے مُطابِق عمَل کَرنا

زِنْدَہ بَگور

سخت اذیت یا عذاب میں مبتلا، زندہ مثل مردہ، مجبور و معذور

لاشَۂِ بے گور و کَفَن

بَعدِ غَور و خَوض

سوچنے کے بعد، سوچ کر

شان مارے غَیر كو، بے شان مارے آپ كو

شان و شوكت سے دوسرا مرعوب ہوجاتا ہے اور سادگی اور عاجزی سے اپنے آپ كو نقصان پہنچتا ہے۔

گَر نَہ سِتانی بَہ سِتَم می رَسَد

(فارسی کہاوت ادبیات میں مستعمل) جب بغیر خواہش کے چیز مل جائے تو ایسے موقع پر کہتے ہیں.

وائے بَر جانِ سُخَن گَر بَہ سُخَن داں نَہ رَسَد

(فارسی مصرع بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) کلام اگر کلام کے پہچاننے والے تک نہ پہنچے تو اس کے حال پر افسوس ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone