تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوت" کے متعقلہ نتائج

بُھتْنی

(ہندو) بھتنا کی تانیث

بُھتْنی ہو کَر چِمَٹْنا

سر ہو جانا، پیچھے لگ جانا، گلے کا ہار ہونا

بُھوتْنی

(مجازاً) برے اعمال کرنے والی عورت، شیطانی حرکتوں والی

بُھوتْنی کا

بھتنی کا بطور گالی مستعمل

بُھوتْنی والا

ایک گالی ، چڑیل کا بچہ .

بُھتْنی کا

بطور گالی مستعمل، مترادف: حرام زادہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone