تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاری" کے متعقلہ نتائج

بَنْجَر

اوسر، زمین شور، وہ زمین جس میں کچھ بھی نہ اگے؛ جو زمین بلا کاشت پڑی ہو، افتادہ زمین، ناقابل کاشت زمین، غیر مزروعہ زمین، زمین شور، کلری زمین

بَنْجَر پَن

barrenness

بَنْجَر خارِجُ الْجَمْع

وہ اوسر زمین جو لگان سے بری ہو

بَنْجَر قَدیم

وہ زمین جو عرصے تک بلا کاشت پڑی رہے، وہ زمین جو نئے بندوست تک غیر مزروعہ رہے

بَنْجَر توڑْنا

افتادہ زمین کو زیر کاشت لانا

بَنْجَر جَدِید

وہ آراضی جو مدتوں افتادہ رہنے کے بعد حال میں زیر کاشت لائی گئی ہو

کالا بَنْجَر

وہ قطعۂ اراضی جو پہاڑی علاقوں میں کچھ عرصہ بلا کاشت چھوڑ دی جائے تاکہ زمین کی قوت بحال ہوسکے .

کال بَنْجَر

بہت دنوں کی پڑی ہوئی بنجر زمین

بھاری سے متعلق محاورے

بھاری

اصل: سنسکرت، ہندی

'بھاری' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone