تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنّا" کے متعقلہ نتائج

بَنّا

پیارا بیٹا، لاڈلا لڑکا (عموماً خطاب میں مستعمل)

بَنّاء

بنانے والا، معمار

بَنّا جی

ننی سی جان ، چھوٹا بچہ ، بہت کم سن بچہ ؛ شیر خوار بچہ ۔

بَنّا اَمّی

نانی

بَنّا مُنّا

بہت چھوٹاسا

بَنّا بَچَّہ

(کنا یۃ ً) ننھا بچہ ، ناتجربہ کار ؛ بھولا بھالا ، سیدھا

بَنّا بھولا

نادان ، کم عقل

بَنّا چُھمَنوا

ننھا بچہ

بَنّا سا

چھوٹاسا ، نہایت چھوٹا ، چھوٹا اور موزوں ، بوٹا سا ۔

بَنّا سا مُنْھ گَز بَھر کی زَبان

رک : چھوٹا منھ بڑی بات

بَنّا سا جِیْوڑا

ننھی سی جان (بچے کے لیے مستعمل)

بَنّا بَننا

نادان اور بچہ بننا ؛ بالکل ناواقف بننا ، انجان بن جانا ۔

بَنّا کاتْنا

باریک سوت کاتنا

بَنّا سا کَلیجَہ

چھوٹاسا کلیجہ ، بچے کا کلیجہ ، نازک اور ناتواں دل ۔

بَنّا سا کَلیجا

چھوٹاسا کلیجہ ، بچے کا کلیجہ ، نازک اور ناتواں دل ۔

مُدَّعا بَننا

مقصد پورا ہونا ۔

بَنّا سے متعلق محاورے

بَنّا

اصل: ہندی

'بَنّا' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone