تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْرُو" کے متعقلہ نتائج

رُتْبَہ

عِزَّت و حُرمت کا درجہ یا مقام، منزلت، پایہ (مجازاً) عِزَّت، درجہ

رُتْبَہ دینا

عِزَّت دینا ، منزلت بخشنا ، سرفراز کرنا ، اعلیٰ درجہ یا مقام دینا .

رُتْبَہ پَکَڑْنا

درجہ بلند ہونا ؛ (طنزاً) ناقدری ہونا .

رُتْبَہ بَڑھانا

ترقی دینا، درجہ زیادہ بڑھانا، منزلت زیادہ کرنا، عِزَّت بخشنا

رُتْبَہ ہونا

برابری ہونا .

رُتْبَہ پانا

عِزَّت حاصل ہونا ، مرتبہ پانا .

رُتْبَہ سے بَڑْھنا

ترقی پانا ، بلند تر مقام پر پہن٘چنا .

رُتْبَہ کَرنا

عِزَّت بخشنا ، اعزاز بڑھانا .

رُتْبَہ مِلْنا

عِزَّت حاصل ہونا ، مرتبہ ہاتھ آنا .

رُتْبَہ بَخْشْنا

سرفراز کرنا ، ترقی دینا ، بلند عہدے پر فائز کرنا .

رُتْبَہ پَہُنچْنا

نوبت آنا ، حالت ہونا (اظہار تأسُّف و غم کے لئے).

رُتْبَہ زِیادَہ ہونا

قدر و منزلت بڑھنا .

رُتْبَہ کُھلْنا

عِزَّت آشکار ہونا ، مرتبہ سمجھ میں آنا .

رُتْبَہ دو بالا ہونا

اعزاز دوچند ہونا ، منزلت میں دُونا اضافہ ہونا .

رُتْبَہ میں سِوا ہونا

عِزَّت میں زیادہ ہونا ، معزز ہونا .

رُتْبَہ بَلَنْد ہونا

عِزَّت و اِفتخار بڑھنا ، پایہ بلند ہونا ، مرتبہ بڑھنا ، عِزّو وقار زیادہ ہونا .

رُتْبَہ سَمَجْھنا

قدر جاننا ، منزلت پہچاننا .

رُتْبَہ دار

۱. اُون٘چے درجے کا عُمدہ ، اچھا .

رُتْبَہ دَاں

مرتبہ پہچاننے والا، حیثیت کو پہچاننے والا

رُتْبَہ کَم کَرْنا

عِزَّت گھٹا دینا ، مرتبہ پست کر دینا .

رُتْبَہ سے گِرنا

اگلی سے عِزّت نہ رہنا ، بے عِزَّت ہونا .

رُتْبَہ حاصِل ہونا

مرتبہ ملنا ، سربلندی حاصل ہونا .

رُتْبَہ شَناس

رُتبہ کو پہچاننے والا، قدرداں

رُتْبَہ شَناسی

رُتبہ پہچاننا ، قدرشناسی .

رُتْبَۂ اَعْلیٰ

بلند درجہ .

رُتْبَۂ عُلْیا

سب سے اُون٘چا درجہ .

رتبۂ بلند

رُتْبَت

رُتبہ .

رُت بَسَنْت

بہار کا موسم

رَطْبَہ

(جانوروں کے کھانے کا) چارا، ہری اور نرم گھاس، لوسن یا پرسیم

راتِبَہ

۱. رک : راتب .

رُو تابی

بے وفائی ، بد عہدی ، مُن٘ھ پھیرنے کا عمل ، بے اعتنائی.

رُت بَدَلْنا

ایک فصل یا موسم کاجانا اور دُوسرے کا آنا ، موسم یا فصل تبدیل ہونا.

دُعائے تَوبَہ

وہ مقرر دعا (بزبانِ عربی) جو عُمر بھر گناہوں سے توبہ کے لیے پڑھی جاتی ہے ، دعائے استغفار.

والا رُتبَہ

عالی رتبہ ، بلند مرتبے والا ، ذی عزت ، ذی وقار ۔ قاطع برہان کا مؤلف ایک شخص ہے ، معزز اور مکرم ، والا رتبہ ۔

ذی رُتْبَہ

صاحب منصب، عہدہ دار، مرتبے والا

عالی رُتْبَہ

بڑے رتبے والا، اعلیٰ مرتبے کا

عُلُوِ رُتْبَہ

عزت کی بلندی .

بَلَنْد رُتْبَہ

عالی مرتبہ، عالی قدر

فَلَک رُتْبَہ

بلند مرتبہ ، عالی مرتبہ ، والا منزلت .

ہَم رُتْبَہ

ایک جیسے مرتبہ اور رتبہ والے، ایک جیسے درجہ واہے

کَم رُتْبَہ

کمتر درجہ کا، معمولی عہدہ کا، کم درجہ کا

جِنْسِیَت رُتْبَہ

ایک ہی رتبے کا، ہمسر، مرتبے میں برابر

خالَہ کا رُتْبَہ ماں کے بَرابَر ہے

خالہ کی عزت ماں جنتی ہونی چاہئے .

ایک کو دے رُتْبَہ عالی ایک کو دے کُھرْپا جالی

سب کو برابر نہیں ملتا، اپنا اپنا نصیب ہے، کسی کو کم ملتا ہے کسی کو زیادہ

بَعْدِ تَوْبَہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone