تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ziggurat" کے متعقلہ نتائج
ziggurat کے لیے اردو الفاظ
ziggurat کے اردو معانی
اسم
- (قدیم بابلی، عکادی) زکورت
- قدیم بابلی اور آشوریوں کا کئی منزلہ مندر جو اہرام کی شکل کے مینار کی طرح بنایا جاتا تھا، جس کے چاروں طرف گولائی میں چڑھتا ہوا ایک چوڑا سا زینہ ہوتا تھا جس سے عمارت میں جگہ جگہ چبوترے بنے دکھائی دیتے تھے
ziggurat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (क़दीम बाबिली, अकादी) ज़क़ूरत
- क़दीम बाबिली और आशोरियों का कई मंज़िला मंदिर जो अहराम की शक्ल के मीनार की तरह बनाया जाता था, जिसके चारों तरफ़ गोलाई में चढ़ता हुआ एक चौड़ा सा ज़ीना होता था जिससे 'इमारत में जगह जगह चबूतरे बने दिखाई देते थे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ziggurat)
ziggurat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔