تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sild" کے متعقلہ نتائج
sild کے لیے اردو الفاظ
sild کے اردو معانی
اسم
- خار ماہی کا بچہ خصوصاً شمالی یورپ کے سمندروں کا۔.
sild के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ार माही का बच्चा ख़ुसूसन शुमाली यूरोप के समुंद्रों का।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَلاد
گوبھی کے پتّوں سے مُشابہ سبزی، جو بغیر پکائے دیگر کچی یا اُبلی ہوئی ترکاریوں کے ساتھ کھائی جاتی ہے، ترکاریاں یا ساگ، جو کچھا کھایا جائے، ساگ کا کچومر، کاہو
salad
سلاد ، کچی یا پکی ترکاریوں کو تیل، سر کے وغیرہ میں ملا کر تیارکیا ہوا کھانے کے ساتھ کا ٹھنڈا اضافی کھاجا، کچومر۔.
سَلْدانِیُون
ایک قِسم کا درخت جو تین گز لمبا ہوتا ہے اور سرد مقام میں پیدا ہوتا ہے. پتّے اس کے غرب کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں. بِیج اس کا دھنیے کے بِیج کے برابر اور پُھول لال ہوتا ہے.
shelduck
ایک بڑی، چمکیلی، ہنس سے ملتی ہوئی بطخ جو جنس Tadorna سے تعلق رکھتی ہے،خصوصاً T. tadorna جو یو ریشیا اور شمالی افریقہ کے ساحلوں پر پائی جاتی ہے۔.
soldanella
کوہ ایلپس کا جنس Soldanella سے تعلق رکھنے والا بونا پودا ، جس میں گھنٹی کی شکل کے پھول لٹکتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sild)
sild
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔