تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ox" کے متعقلہ نتائج

ox

بَیل

ox-eye

گل مروارید یا بابونہ کے خاندان کے مختلف پودوں میں سے کوئی جن میں کرنوں کی شکل کے پھول لگتے ہیں، مثلاً ( ox-eye daisy کا اختصار) Leucanthemum vulgareجس میں بڑے بڑے سفید پھول لگتے ہیں بیچ سے زرد؛ انہیں white ox-eye بھی کہتے ہیں۔.

ox-fence

ایک مضبوط جنگلہ جو مویشیوں کو گھیر رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ، اس کے گرد جھاڑیاں اور اکثر کھائی بھی ہوتی ہے۔.

ox-tongue

بیل یا گائے کی زبان جو پکا کر کھائی جاتی ہے۔.

ox-pecker

جنس Buphagus کا ایک افریقی پرندہ جو جا نوروں کے جسم سے طفیلی حشرے چن کر کھاتا ہے۔.

oxon

Oxfordshire اوکسفرڈ شائر۔.

oxford

آکسفورڈ جوتا

oxeyed

گاؤ چشم

oxidase

تَکسید

oxymel

سکنجبین

oxgang

اس قدر زمین جسے ایک بیل سال بھر میں جوتے

oxbridge

(نیز وصفی) او کسفرڈ اور کیمبرج یونیورسٹیوں کا مشترک نام خصوصاً نئے تعلیمی اداروں کے بالمقابل۔.

آکْسائِڈ

آکسیجن اور ایک کسی اور عنصر کا آمیزہ.

oxen

کی جمع۔.

oxer

بیلوں کو باندھنے کا باڑا۔.

oxidize

آکسیجن کی آمیزش کرنا،عمل تکسید ہونا یا کرنا۔.

oxhide

بیل کی کھال۔.

oxherd

گڈریا ، گائے بیل کا رکھوالا۔.

oxonian

اوکسفرڈ یا جامعہ اوکسفرڈ سے متعلق۔.

oxalate

نَمَک تُرش

oxford blue

گہرا نیلا رنگ یا رنگائی کا مادّہ جس میں اکثر قرمزی کی جھلک ہوتی ہے۔.

oxford bags

ڈھیلی ڈھالی پتلون۔.

oxbow

بیل کے جوئے کے ساتھ لگا ہو ا U کی شکل کا کنٹھا۔.

oxlip

گاؤ زبان، لسان الثور جو جنس زہر ا لرّبیع سے تعلق رکھتی ہےPrimula elatior ۔.

oxter

اسکا چ و شمالی انگ: بغل۔.

oxidant

ایک تکسیدی عامل۔.

oxyacid

کیمیا: آکسیجن آمیز تیزاب۔.

oxford group

ایک مسیحی تحریک جو اوکسفرڈ میں ۱۹۲۱ء میں شروع ہوئی ، لوگوں کے انفرادی مسائل اجتماعی طور پر زیر بحث لانے کے لیے۔.

oxalic acid

کیمیا: ایک بہت زہر یلا اور کھٹّا تیزاب جو حماض یا ترشک اور ریوند چینی کے پتّوں میں پایا جاتا ہے، ترشک کا تیزاب، کیمیائی فارمولا:2(COOH).

oxtail

گاو دُم

oxalis

تُرشک، حماض کی جنس کا کوئی پودا جس میں سہ برگے گچھے اور سفید، زرد یا گلابی پھول لگتے ہیں، مثلاً جنگلی چوکا۔.

oxygen

کیمیا: ایک بے رنگ ، بے ذائقہ بے بُو گیسی عنصر جو ہوا پانی اور اکثر معدنیات اور نامی مادّوں میں مو جود ہے اور حیوانات، نبا تات کی زندگی کے لیے ضروری ( علا مت: O ).

oxford movement

انگلستان کی ایک کلیسائی تحریک جو اوکسفرڈ میں ۱۸۳۳ ء میں شروع ہوئی اور جو قدیم طریق عبادت پر زور دیتی تھی۔.

oxidation

عمل تکسید یا اس کا نتیجہ۔.

oxytone

( خصوصاً قد یم یو نانی میں) لفظ کے آخری جز پر نمایاں زور دینے والا۔.

oxygen mask

آکسیجن کا نقاب جو ناک اور منہ پر چڑھایا جا تا ہے اور سلنڈر میں سے آکسیجن لے کر پھیپھڑوں میں پہنچاتا ہے۔.

oxygen tent

ایک خیمہ نما گوشہ جس میں مر یض کو سانس لینے کے لیے تاز ہ ہوا دی جاتی ہے جس میں آکسیجن کی مقدار زیادہ ہو تی ہے۔.

oxidizing agent

کیمیا: تکسیدی عامل جو کسی شے میں الیکٹرون کی تعداد کم یا زیادہ کرکے عمل تکسید انجام دیتا ہے۔.

oxidation number

کیمیا: عدد تکسید جو الیکٹرون کی تعداد بتاتا ہے جو کسی عنصر کے ایٹم میں کیمیائی ترکیب کے نتیجے میں کم یا زیادہ ہوتے ہوں۔.

oxytocin

غدۂ نخا میہ سے رسنے والا ہا رمون (مہیج) جوزچگی کے دنوں میں رحم کو سکیڑ کر رکھتا ہے اور پستانوں کی طرف دودھ پہنچانے میں مددگار ہوتا ہے۔.

oxymoron

خطابیات: جس میں الفاظ اپنے نقیض کے ساتھ ساتھ واقع ہوں، صنعت تضاد یا اجتماع ضدّین ۔:

oxygenation

تَکسید

oxygenate

آکسیجن دینا یا اس کے ذریعے علا ج کرنا، خصوصاً خون ، پانی وغیرہ میں آکسیجن کی مقدار بڑھانا۔.

oxygenator

خون میں آکسیجن پہنچانے کا آلہ، آکسیجن انداز۔.

آکْسیجَن

ایک بے رنگ، بے ذائقہ بے بُو گیسی عنصر جو ہوا پانی اور اکثر معدنیات اور نامی مادّوں میں موجود ہے اور حیوانات، نباتات کی زندگی کے لیے ضروری ہے

اَکْسْچِینْج

رک : ایکسچینج.

oxyacetylene

(آکسی ایسی ٹیلین) آکسیجن اور ایسی ٹیلین شعلہ جو خصوصاً دھاتوں کو کاٹنے یا ٹانکا لگانے یا خراد کے کام میں استعمال ہو تاہے-:

oxyhaemoglobin

حیاتی کیمیا: آکسیجن او ر ہیمو گلوبین کی آمیز ش سے بننے والا شوخ سرخ رنگ کا مرکب۔.

oxytetracycline

ٹیڑا سائکلین کی قسم سے ایک ضدحیوی دوا۔.

آکسفورْڈ لِوِنگ ڈِکْشنری

Oxford living dictionary

ex

بول چال: سابق شوہر یا سابقہ بیوی۔.

uxoricide

بیوی کا قتل

uxoriousness

زَن مُرِیدی

auxiliary

مَدَدگار

auxin

پودوں کی ہارمون (راحین) جو ان کی افزائش میں باقاعدگی رکھتی ہے۔.

auxesis

(حَياتِيات) ايزادِيَہ

uxorial

عیلی ، بیوی سے متعلق۔.

uxorious

بیوی کا بندہ

auxanometer

نباتات کی خطّی افزائش کو ناپنے والا آلہ۔.

ex officio

از روئے عہدہ، بربنائے منصب۔.

ox کے لیے اردو الفاظ

ox

ɒks

ox کے اردو معانی

  • بَیل
  • سانڈ

ox के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बैल
  • साँड

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ox)

نام

ای-میل

تبصرہ

ox

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone