تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"osmium" کے متعقلہ نتائج
osmium کے لیے اردو الفاظ
osmium کے اردو معانی
اسم
- کیمیا: ایک سخت نیلا بٹ لیے ہوئے سفید عبوری عنصر، سب عناصر سے زیادہ وزنی جو قدرتی طور پر پلاٹنم کے ساتھ مخلوط صورت میں ملتا ہے اور بعض بھرتوںمیں کام آتا ہے ¶علامت: Os۔.
osmium के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कीमिया: एक सख़्त नीला बट लिए हुए सफ़ैद उबूरी अंसर, सब अनासिर से ज़्यादा वज़नी जो क़ुदरती तौर पर पलाटनम के साथ मख़लूत सूरत में मिलता है और बाअज़ भरतों में काम आता है अलामत: Os।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
osmium
کیمیا: ایک سخت نیلا بٹ لیے ہوئے سفید عبوری عنصر، سب عناصر سے زیادہ وزنی جو قدرتی طور پر پلاٹنم کے ساتھ مخلوط صورت میں ملتا ہے اور بعض بھرتوںمیں کام آتا ہے ¶علامت: Os۔.
اِشْمام
حرف موقوف کو ساکن کرتے ہی معاً ہونٹوں سے ضمے کی طرف اس طرح اشارہ کرنا کہ لب ملنے نہ پائیں، کسی حرف میں دوسرے حرف کی آواز کی خفیف سی آمیزیش
اِسْمِ عام
(صرف) وہ اسم جو غیر معین شخص یا شے (اشخاص و اشیا) کے معنی دے، اسم نکرہ، جیسے: کتاب، آدمی، لوٹا وغیرہ
اِسْمِ مُعاوَضَہ
(صرف) وہ اسم مشتق ہے جو کسی خدمت یا محنت وغیرہ کے عوض اور بدلے کا نام ہو، جیسے: رنگائی، دھلائی.
اِسْمِ مَصْدَر
(صرف) وہ اسم جو کسی کام یا حرکت کا نام ہو مگر اس کے معنی میں زمانہ نہ پا یا جائے، (دوسرے لفظوں میں) کسی کام کا نام جس سے اسم اور فعل مشتق ہوں (بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی دوسری قسم).
اِسْمِ مُشْق
(صرف) وہ اسم جو مصدر سے بنایا جائے (بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی تیسری قسم)، جیسے: لکھنے والا (اسم فاعل)، لکھا ہوا (اسم مفعول)، لکھائی (اسم معاوضہ) 'لکھنا' سے مشتق ہیں.
اِسْمِ مُصَغَّر
(صرف) وہ اسم جس کے معنوں میں اس کی اصلی حالت کی نسبت چُھٹائی پائے جائے، جیسے: پہاڑی، لٹیا، ڈیا وغیرہ.
اِسْمِ مُکَبَّر
(صرف) وہ اسم جس کے معنوں میں اس کی اصلی حالت کی نسبت بڑائی پائی جائے، جیسے: بتنگڑ، پگڑ وغیرہ.
اِسْمِ مُبالَغَہ
(صرف) وہ اسم صفت جو اپنے موصوف میں بجاے خود (نو کہ دوسرے کے بالمقابل) کسی وصف کی زیادتی ظاہر کرے، جیسے: نہایت، نہایت ہی، وغیرہ.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (osmium)
osmium
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔