تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"diarize" کے متعقلہ نتائج
diarize کے لیے اردو الفاظ
diarize کے اردو معانی
فعل
- روزنامچہ لکھنا.
- روزنامچے میں درج کرنا.
diarize के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- रोज़नामचा लिखना
- रोज़िना मचे में दर्ज करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُرُوزی
اسماعیلی فرقہ کو ماننے والا ، باعتبار مذہب ملکِ شام کے مُسلمانوں کے گیارہ فرقوں میں سے ایک فرقہ.
دو ریزی
(کاشت کاری) تمباکو اور نِیل کی ایسی پود جو کاٹے جانے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے ؛ دُم ریزی .
دَرْزی کی سُوئی
(مجاراً) ہر کام کر لیئے والا ، کسی کام میں بند نہ رہنے والا ، ہر کام میں شریک ہو جانے والا .
دَرْزی کا لَڑْکا جَب تَک جِیے گا تَب تَک سِیِے گا
انسان کو معاش کے لئے عمر بھر جدوجہد کرنی پڑتی ہے ، اگر کماتے نہیں تو گزر بسر کیسے ہو .
دَرْزی کی سُوئی کَمْخواب میں
انسان کی حالت بکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی جاہیے .
دَرْزی کا کیا کُوچ کیا مَقام
جب چاہے اٹھ کھڑا ہو یا جسے ایک مقام سے دوسرے مقام پر جانے سے کوئی تکلیف نہ ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (diarize)
diarize
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔