تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"battery" کے متعقلہ نتائج
battery کے لیے اردو الفاظ
battery کے اردو معانی
اسم
- مار پیٹ
- زد و کوب کرنے کا عمل
- (قانون) مار کٹائی یا ضرب پہنچا کر زخمی کرنے یا جارحانہ انداز سے چھونے کا غیر قانونی عمل
- (عسکری) مجموعی حملے کے لیے دو یا دو سے زیادہ توپوں کا استعمال
- توپ خانے کا ایک تزویری (tactical) یونٹ جو عموماً چار توپوں، توپچیوں اور دیگر ساز و سامان پر مشتمل ہوتا ہے
- جنگی جہاز پر توپوں کی ایک ٹکڑی یا اس کا پورا اسلحہ
- توپ خانے سے لیس مورچہ یا قلعہ بندی
- پلٹن یا پیادہ فوج کے مماثل توپ خانے کا یونٹ
- (میکانیات) پرزوں وغیرہ کا سیٹ یا سلسلہ جیسے بوائلر کا گروپ
- (برق) خشک سیل
- ایک یا ایک سے زیادہ مربوط سیلوں پر مشتمل بجلی پیدا کرنے اور اسے ذخیرہ کرنے کا آلہ
- (بیس بال) گیند پھینکنے اور پکڑنے والے باہم دگر
- (موسیقی) ساز کا ارتعاشی حصہ
- متعلقہ اشیا ایک گروہ یا سلسلہ
battery के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मार-पीट
- ज़द-ओ-कोब करने का 'अमल
- (क़ानून) मार कुटाई या ज़र्ब पहुँचा कर ज़ख़्मी करने या जारिहाना अंदाज़ से छूने का गै़र क़ानूनी 'अमल
- ('अस्करी) मजमू'ई हमले के लिए दो या दो से ज़्यादा तोपों का इस्ते'माल
- तोप ख़ाने का एक तज़वीरी (tactical) यूनिट जो 'उमूमन चार तोपों, तोपचियों और दीगर साज़-ओ-सामान पर मुश्तमिल होता है
- जंगी जहाज़ पर तोपों की एक टुकड़ी या उस का पूरा अस्लिहा
- तोप ख़ाने से लैस मोर्चा या क़िल'अ बंदी
- पलटन या प्यादा फ़ौज के मुमासिल तोप ख़ाने का यूनिट
- (मेकानियात) पुर्ज़ों वग़ैरा का सेट या सिलसिला जैसे बवाइलर का ग्रुप
- (बर्क़) ख़ुश्क-सेल
- एक या एक से ज़्यादा मर्बूत सेलों पर मुश्तमिल बिजली पैदा करने और उसे ज़ख़ीरा करने का आला
- (बेसबॉल) गेंद फेंकने और पकड़ने वाले बाहम दिगर
- (मूसीक़ी) साज़ का इर्ति'आशी हिस्सा
- मुत'अल्लिक़ा अश्या एक गिरोह या सिलसिला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (battery)
battery
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔