تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"baritone" کے متعقلہ نتائج
baritone کے لیے اردو الفاظ
baritone کے اردو معانی
صفت
- بھاری سر کا
- اونچے اور مدھم سروں کے بین بین
- ایسی آواز سے جو نہ اونچی ہو نہ دھیمی
اسم
- بھاری سر
- مردانہ آواز کا وہ حصہ جس کا پاٹ نیچے اور اونچے سر کے بین بین ہو
- وہ شخص جس کی ایسی آواز ہو
- پیتل کا بنا ہوا گمبھیر آواز دینے والے آلہ
baritone के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- भारी सुर का
- ऊँचे और मद्धम सुरों के बैन-बैन
- ऐसी आवाज़ से जो न ऊँची हो न धीमी
संज्ञा
- भारी-सुर
- मर्दाना आवाज़ का वो हिस्सा जिस का पाट नीचे और ऊँचे सुर के बैन-बैन हो
- वो शख़्स जिस की ऐसी आवाज़ हो
- पीतल का बना हुआ गंभीर आवाज़ देने वाले आला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُنیا بَرَتْنا
دنیا سے کام نکالنے کا ڈھنگ اختیار کرنا ، دنیا داری کو کام میں لانا ، سلیقے رکھ رکھاؤ سے کام لینا ، سوجھ بوجھ سے رہنا.
زَمانَہ بَرَتْنا
تجربہ کار ہونا ، جہاں دِیدہ ہونا ، سرد و گرم چشیدہ ہونا ، زندگی کے تجربات حاصل کرنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (baritone)
baritone
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔