تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"arrogate" کے متعقلہ نتائج
arrogate کے لیے اردو الفاظ
arrogate کے اردو معانی
فعل متعدی
- بیجا دعویٰ کرنا
- ادعائے باطل کرنا
- ناروا حد تک یا ڈھٹائی کے ساتھ کوئی دعویٰ یا مطالبہ کرنا
- تحکمانہ انداز میں کسی پر اپنا حق جتانا
- بے باکی سے کسی بات کو کسی سے منسوب کرنا
- تکبر کرنا
- ناجائز طور پر کسی چیز پر قبضہ کرنا
arrogate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- बेजा दावा करना
- इद्दि'आ-ए-बातिल करना
- ना-रवा हद तक या ढिटाई के साथ कोई दा'वा या मुतालबा करना
- तहक्कुमाना अंदाज़ में किसी पर अपना हक़ जताना
- बेबाकी से किसी बात को किसी से मंसूब करना
- तकब्बुर करना
- नाजाइज़ तौर पर किसी चीज़ पर क़ब्ज़ा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (arrogate)
arrogate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔