تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aril" کے متعقلہ نتائج
aril کے لیے اردو الفاظ
aril کے اردو معانی
اسم
- پوست
- ڈوڈا
- چھلکا
- ڈوڈا
- چھِلکا
aril के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पोस्त
- डोडा
- छिलका
- डोडा
- छिलका
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَدَل پَہْچان
وہ چیز جو بلا تامل پہچانی جاسکے ، وہ امر جس کی شناخت میں کچھ اشتباہ نہ ہو ، نمایاں شناخت رکھنے والی شے.
اِدْلاع
(لفظاً) زبان کا باہر نکل پڑنا ، (طب) ایک مرض جس میں زبان پھول کر اتنی بڑی ہوجاتی ہے کہ منھ میں نہیں سماتی (اسے ادلاُع اللسان بھی کہتے ہیں)
oriel
کسی عمارت کی بالعموم اوپرکی منزل پر آگے کو نکلا ہوا چوطرفہ چھجّا جو اکثر ستونون یا دیوار سے نکلی ہوئی کہنیوں پر ٹکا ہوتا ہے ، پیش دریچہ، جھر وکہ ۔.
اَدِلَّۂ اَرْبَعَہ
(اصول فقہ) چار حجتیں یا دلیلیں جن سے شرعی مسائل استنباط کیے جاتے ہیں : کتاب ، سنت ، اجماع اور قیاس (اہل سنت) ، یا عقل (جعفری).
edelweiss
کوہ الپس کے علاقے کا ایک پودا topodium alpinum جس کے پھول کے گرد پھولی پھولی سفید پتیاں ہوتی ہیں۔.
عَدالَتِ ضِلْعْ
کلکڑ یا ڈپٹی کمشنر (حاکمِ ضلع) کی عدالت، ضلع کی کچہری جس میں مار پیٹ، چوری چکاری، قتل و خون وغیرہ کے مقدمات فیصل کیے جائیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aril)
aril
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔