تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"abduction" کے متعقلہ نتائج
abduction کے لیے اردو الفاظ
abduction کے اردو معانی
اسم
- اغوا کرنے یا ہو جانے کا عمل
- اغوا
- (تشریح الاعضا) تبعید
- وہ عمل جس کے ذریعے پٹھے کسی عضو یا دوسرے حصے کو بدن کے محور سے ہٹا لیتے ہیں
- (قانون) ناجائز طور پر کسی کو بہکا کر لے جانا جیسے کسی نوجوان عورت کو فریب، ترغیب یا کھلی جارحیت کے ساتھ
- (منطق) وہ دلیل منطقی جس میں صغریٰ اور نتیجہ دونوں امکانی ہوتے ہیں
- قیاسِ احتمالی
abduction के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इग़्वा करने या हो जाने का 'अमल
- इग़्वा
- (तशरीह-उल-आ'ज़ा) तबईद
- वो 'अमल जिस के ज़रीये पुट्ठे किसी 'अज़्व या दूसरे हिस्से को बदन के मेहवर से हटा लेते हैं
- (क़ानून) नाजाइज़ तौर पर किसी को बहका कर ले जाना जैसे किसी नौजवान 'औरत को फ़रेब, तर्ग़ीब या खुली जारिहिय्यत के साथ
- (मंतिक़) वो दलील-ए-मंतक़ी जिस में सुग़रा और नतीजा दोनों इम्कानी होते हैं
- कियास-ए-एहतिमाली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (abduction)
abduction
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔