تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذِکْر" کے متعقلہ نتائج

نَخْرَہ

عورتوں اور معشوقوں کی حرکات و سکنات، عشوہ، غمزہ کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا، بناوٹی غصہ، نازبرداری کرانے کا حیلہ، دھوکا، مکر، چال، فریب

نَخْرَہ چوٹّی

نخرہ کرنے والی ، ناز دکھانے والی ، تصنع سے کام لینے والی ۔

نَخْرَہ باز

رک : نخرا باز ۔

نَخْرَہ بازی

رک : نخرا بازی ۔

نَخْرَہ کَرنا

رک : نخرا کرنا ۔

نَخْرَہ بَگھارنا

ناز کرنا، چوچلا دکھانا، اِترانا، بہانہ کرنا، حیلہ کرنا، نخرا بگھارنا

نَخْرہایا

نخرے کرنے والا ، چونچلے دکھانے والا ، اترانے والا ، حیلہ جو ، بہانے باز ۔

نَخْرْہائی

نخرے کرنے والی ، چونچلے دکھانے والی ، اترانے والی ، وہ عورت جو بہت بنتی ہو نیز بہت مغرور ۔

ناز نَخْرَہ

تمکنت ، ٹھسا ، اکڑ ؛ چاؤ چوچلا ، لاڈ پیار ۔

بھونڈا نَخْرَہ

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

ناز و نَخْرَہ

coquetry, dalliance, blandishment

پِھیکا نَخْرہ

بے کیف ناز، بھون٘ڈا اور بے مزہ انداز، بے رونق انداز جس میں پھیکا پن ہو، بھون٘ڈا ناز

ذِکْر کے مرکب الفاظ

ذِکْر

اصل: عربی

'ذِکْر' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone