تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظَفَر" کے متعقلہ نتائج

تُورَت

رک: تُرت.

تَوْرَیت

صحیفۂ آسمانی جو عبرانی زبان میں حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوا، اس میں دنیا اور آدم کی تخلیق کا بیان ہے

تُرت

(فارسی میں بسکون دوم، پریشان، ہندی میں بفتح دوم، جلد، شتاب) (عو)جلد، فوراً، جس دن بال بچہ ہو، مجھے تُرَت خبر کرنا

تَورات

صحیفۂ آسمانی جو عبرانی زبان میں حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوا

تُرَْت مَجْوری جو پَھڑکاوے، وہ کا کار تُرَت ہو جاوے

جو مزدوری فوراََ ادا کر دے اس کا کام جلد ہوتا ہے

تُرَت بَھلائی وہ نَر پاوے جو دَھن داتا نام لُٹاوے

جو خدا کے نام پر مال خرچ کرے اسے فوراََ خدا اس کی جزا دیتا ہے

تُرَت فتح ہو اس کے تائیں، جِس کا حامی ہووے سائیں

جس کا خدا مددگار ہو اسے فوراََ کامیابی ملتی ہے

تُرَْت مَجْوری جو پَرکھاوے، با کا کار تُرَت ہو جاوے

جو مزدوری فوراََ ادا کر دے اس کا کام جلد ہوتا ہے

تُرت پُھرت ہوں سگرے کام، جب ہوویں مُٹّھی میں دام

روپیہ پاس ہو تو ہر ایک کام ہو جاتا ہے

تُرَت پُھرَت کی پُڑْیا

کسی کام کے جلدی ہونے کی نیت سے عورتیں تھوڑی سی شکر ایک پڑیا میں بانْدھ کے رکھ دیتی ہیں ، جب وہ کام ہو جاتا ہے تو اْسی شکر پر جناب سیدہ کی نذر دیتی ہیں اور یہ شکر وہی عورتیں کھاتی ہیں جو صحنک کھاتی ہیں

تُرَت پُھرَت ہو وہ بھی کار مدد کرے جس کی سرکار

جس کام میں خدا کی مدد ہو وہ جلد ہو جاتا ہے

تُرَت دان مَہا پُن

فوراََ خیرات کرنا نجات کا باعث ہوتا ہے

تُرَت دام مَہا پُن

مزدوری یا قرض ترت ادا کرنا بڑی خیرات یا ثواب کا کام ہے، جلد خیرات کرنے سے بڑا ثواب ہوتا ہے

تُرَت دان مَہا کَلیان

فوراََ خیرات کرنا نجات کا باعث ہوتا ہے

تُرَت پُھرَت کی نَذْر

رک : ترت پھرت کی پڑیا .

تُرَت کا

اسی وقت کا تازہ، نیا

تُرَت پِھرَت

فوراََ، اسی وقت، جھٹ پٹ

طَور اَطْوار

رنگ ڈھنگ ، چال چلن ، طور طریقے .

تورِتْیا

مٹی کی ایک قسم، نرم، بھربھری.

tart

کھتا

treat

تَذْکِرَہ

tarot

( واحد یا ج ) (الف) پانچ رنگوں والے تاشوں سے کھیلا جانے والا تاش کے پتّوں کا ایک کھیل جس میں پانچواں رنگ مستقل ترپ ہوتا ہے (ب) اسی طرح کے شعبدہ بازوں یا قسمت کا حال بتانے والوں کے پتّوں کی گڈی ۔.

تَراٹ

تراٹنا(رک) سے مرکبات وغیرہ میں مستعمل

trait

سِیرَت

trot

دُلْکی

troat

جفتی کے واسطے ہرنی کا بولنا

tret

کردا

trout

گھینٹی

tort

مضرت

terret

جُتے ہوئے گھوڑے کے ساز میں دو طرف لگا ہوا حلقہ یا چڑیا جس میں سے باگ گزاری جاتی ہے ۔.

تِیرَت

رک: تیرتھ.

تِرَت

رک : تیرتھ ، جاترا

territ

کا متبادل-.

turret

کنگورہ

تُرُوت

جلد ، ترت ، فوراً ، رک : ترنت.

تَرَنْت

سمندر ، بحر ؛ موسلا دھار بارش ، مین٘ھ کی جھڑی ؛ کہر دھند

تَعْرِیْت

ننگا کرنا، عریاں کرنا

عِتْرَت

آل، اولاد، قریبی رشتہ دار، قریبی، عزیز

تَڑِت

بجلی، برق

تُودَہ تُودَہ

بہت زیادہ، بکثرت، ڈھیروں.

توڑا توڑ

کشاکش، این٘چا تانی، ان بن.

تُرْتا تُرَت

فورا، جلدی سے، علی الفور، تیزی سے

تَرتیب کَرْنا

سلسلہ وار بنانا، اکھٹا کرنا، جمع کرنا، مرتب کرنا

تِیرَتھ گاہ

(ہندو) مقدس مقام جہاں لوگ جا ترا کے لیے جا ہیں زیارت گاہ.

تَراٹ اُٹھنا

بولنے لگنا، چلانا، دھاڑنا، دڑوکنا.

تُرْت کا بالَک

نوزائیدہ بچہ

تِریتا جُگ

رک : تریتا.

تُرْت کاجَنا

نو زائیدہ ؛ نو زائیدہ بچہ

tertium quid

کوئی تیسری چیز، مد یا فریق جسے دو دو سری مدوں کے ساتھ کوئی ربط ہو ، فریق ثالث۔.

طائِراتی سُوسَک

(حیوانیات) بھون٘را.

turtle-dove

قُمْری

tortoise-shell

دھاری دار

تار توڑ

ایک قسم کا سوئی کا کام جو کپڑے پر کیا جاتا ہے، کار چوبی کام

تَرْتِیبِ دَفْتَر

دفتر کا انتظام ، دفتری کا موں کی تمظیم .

tartaric acid

کچے انگوروں میں پایا جانے والا کاربو کسائلی ترشہ جو خمیر اٹھانے کے لیے سوڈے میں استعمال ہوتا ہے ؛ طر طیری ترشہ ۔.

truth loving

حَقِیقَت پَسَنْد

truthfulness

راسْتی

tertiary education

برط خصوصاً : ثانوی تعلیم کے بعد کالج یا یونیورسٹی میں تعلیم کا تیسرا مرحلہ ۔.

treaty of peace

صُلْح نامَہ

tortilla

مکئی کی روٹی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone