تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واجِب" کے متعقلہ نتائج

لازِمی

حتمی، ضروری، لابدی، واجب

لازِمی واقِعات

(قانون) وہ واقعات جن کے بغیر فعل کا وقوع میں لے آنا ممکن نہ ہو

لازِمی طُفَیلی

(حیاتیات) وہ طفیلی (کیڑا) جو مرض آوریت کی انتہا کو ظاہر کرتا ہے اور صرف انسان میں بیماری پیدا کرتا ہے

لازِمی ہَوا باش

(حیاتیات) وہ جراثیم جو اعلیٰ پودوں کی طرح آکسیجن کی موجودگی میں نمو پاتے ہیں

لازِمی نا ہَوا باش

(حیاتیات) جراثیم کی ایک قسم جو نہ صرف آکسیجن کی غیر موجودگی میں نمو پاتی ہے بلکہ تھوڑی مقدار میں آکسیجن کے ماحول میں رہ جائے تو اس کی بالیدگی کی جاتی ہے

لازِمَہ

وُرَثاے لازِمی

نصفت کے ذریعے وارث ہونا

مَصْدَرِ لازِمی

رک : مصدرِ لازم ۔

نَتِیجَۂ لازِمی

ضروری استدلال ؛ یقینی ماحصل

آدمی کو آدمیت لازمی ہے

آدمی کو دوسروں سے شرافت سے پیش آنا چاہیئے، آدمی کے لئے انسانیت ضروری ہے

حُجَّتِ اِلْزامی

دلیل جو ایسے مقدمات سے مرکب ہوتی ہے جو فریق مقابل کے نزدیک بھی مسلم ہوتے ہیں اور ان کا مقصد معارض کو اس کی اپنی مسلم دلیلوں سے چپ کرنا ہوتا ہے.

رِبْعِ لازِمَہ

(طب) بخاروں کی وہ قسم جو ہمیشہ چوتھیا ہوتی ہے

حُمّیاتِ لازِمَہ

ہر وقت رہنے والے بخار

نِسبَتِ لُزُومی

لازم اور ملزوم کا سا تعلق ۔

واجِب کے مرکب الفاظ

واجِب

اصل: عربی

'واجِب' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone