تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرْز" کے متعقلہ نتائج

عُنْفُوان

آغاز، ابتدا، شروع، ہر شے کا اوّل

عُنْفُوانَہ

بُلوغ یا پنپنے کا زمانہ ؛ (حشریات) کیڑوں کی عمر کا وہ ابتدائی حصّہ جو ان کے کھال اتارنے کے درمیانی زمانے میں ہوتا ہے ۔

عُنْفُوانِیات

شبابیات ، آغاز جوانی سے متعلق ؛ مراد : ابتدائی زمانے کی فنّی تخلیقات ، ابتدائی چیزیں ۔

عُنْفُوانِ شبَاب

عنفوانِ جوانی، آغازِ جوانی

عُنْفُوانِ جَوانی

جوانی کا آغاز، اُٹھتی جوانی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone