تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْسِیم" کے متعقلہ نتائج

اِیْتِلاف

میل جول رکھنا، لاگ لگاوٹ، میل ملاپ

اِتْلاف

ضائع کرنا، کھونا، نقصان، بربادی

اِئْتِلاف

یکجائی، یکسانیت، موافقت، اتحاد، الفت ہونا، اکٹھا ہونا

اِعْتِلاف

جانور کا گھاس کھانا، چارہ کھانا

اِتْلافِ جاں

प्राणों का नाश, | प्राणियों का घात्।।

اِتْلاف نامَہ

جنکی زخمیوں اور مقتولوں کی فہرست ، لڑائی میں جانی نقصان کے جائزے کی فہرست، (انگریزی) Casualty list

اِتْلاف خانَہ

جنکی زخمیوں کے رکھنے کی جگہ ، فوجی ہسپتال ، (انگریزی) Casualty Ward .

اِئْتِلافی

ائتلاف (رک) سے منسوب ، اجتماعی .

اِتْلافی

انتشار پسند جماعت ، نازی گروہ (جرمنی ، آسٹریا ، اطالیہ اور ان کے ساتھی) ، اتحادی (رک) کا مد مقابل ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone