تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْخ" کے متعقلہ نتائج

تُنْد

(کیفیت یا اثر کے لحاظ سے) تیز، سخت، شدید، پرزور

تُنْد فَہْم

تیز فہم

تُنْد نِگاہ

تیز نظر، غضبناک نظر، غضب آلود نظر

تُنْد ہِمَّت

بلند ہمت ، جیالا

تُنْدی

(کسی چیز کی کیفیت یا صفت میں) تیزی، طراری، زور، شدت

تُنْد رَو

تیز رفتار، تیز رو، زپاٹے دار، جس کی رفتار یا بہاؤ میں زور اور تیزی ہو

تُنْدِک

تُنْدِل

تُنْدِل

بڑے پیٹ والا، تون٘د والا، موٹا، فربہ

تُنْدَیلا

رک : تون٘دیلا

تُنْد خُو

بدمزاج، چڑچڑا، غصیلا، تیز مزاج، تند مزاج

تُنْد و مُنْد

مضبوط بدن ، قوی جسم ، طاقتور ، تنومند

تُنْد رَوی

تیز رفتاری، تیز روی، زور میں بھری رفتار سے جانا

تُنْد رائے

(مجازاً) ناعاقبت اندیش، کوتاہ اندیش

تُنْد وَری

strength, swiftness

تُنْد گوئی

سخت کلامی

تُنْد و پُھنْد

رک : تن پھن.

تُنْدَگی

تُند (۱) (رک) سے اسم کیفیت.

تُنْدِمی

۔(ف) مونث۔ ۱۰تیزی۔ چرپراہٹ۔ ۲۔سختی۔ خشونحت۔ ۳۔غصّہ۔ بدمزاجی۔ ۴۔نعوظ۔ اِستادگی۔ شہوت۔

تُنْد زَبان

تیز زبان ، جلد جلد بولنے والا ، سخت کلام کرنے والا

تُنْد خُوئی

بدمزاج، چڑ چڑا، غصیلا، تیز مزاج

تُنْد مِزاج

بدمزاج، چڑ چڑا، غصیلا، تیز مزاج

تُنْد رَفْتار

رک : تند رو

تُنْد مِزاجی

بدمزاجی، چڑچڑاپن، غصہ

تُنْدِیٔ بادِ مُخالِف

مخالف سمت سے چلنے والی تیز ہوا، مجازا کسی بھی کام کی مخالفت

تُنْدی کَرنا

بیبا کی کرنا ، شوخی دکھانا ، تیزی دکھانا

تیز و تُنْد

طوفانی، تیز رفتار، بہت تیز (شراب، آب و ہوا وغیرہ)، جلد مد ہوش کر دینے والا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone