تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت" کے متعقلہ نتائج

ماہِیَّت

کسی امر یا شے کی حقیقت، اصلیت، اصل کیفیت

ماہِیَّتُ الوُجُود

وجود کی اصل و حقیقت ۔

ماہِیَّتِ واحِدَہ

توحید ِ وجودی ، ماہیتِ مجردہ ۔

ماہِیَّتِ قَلب

رک : قلب ِماہیت جو صحیح ترکیب ہے ۔

ماہِیَّتِ مُجَرَّدَہ

اصل حقیقت ، اصول ۔

ماہِیّات

کسی امر یا شے کی حقیقت، اصلیت، اصل کیفیت، اصل مادہ، جو ہر، جمع، ماہیتیں، حقیقتیں، کیفیتیں

صِنْفی ماہِیَّت

نوعیِ حقیقت یا جوہر.

تَبْدِیلِ ماہِیَّت

ماہیت بدل جانا .

تَجَوُّہَرِ ماہِیَّت

مادہ کی اصل ، اصلیت ، حقیقت.

مُشْتَرَکُ الْماہِیَّت

ہم ماہیت یا ہم جنس ، مشابہ

مُخْتَلِفُ الماہِیَّت

جن کی حقیقت یا اصل الگ ہو

ماہیَّتی

ماہیّت (رک) سے منسوب یا متعلق ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone