تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْلِیم" کے متعقلہ نتائج

تادِیْب

علم و ادب سکھانا، ادب سیکھنا، اخلاقی تربیت، ادب دینا، ادب سکھانا، علمِ زبان سِکھانا، ۔تنبیہ، چشم نمائی

تادِیب گاہ

رک : تادیب خانہ

تادِیب خانہ

وہ ادارہ جس میں آوارہ اور بد اخلاق لڑکوں کو پابند کرکے اخلاق کی درستی مقصود ہوتی ہے

تادِیباً

تادیب کے لیے، تن٘بیہ کے طور پر

تادِیب کَرنا

rebuke, chastise, admonish, discipline

تادِیبی

تنبیہ کے متعلق، اصلاحی

تادِیبی کارْرَوائی

ایسی کارروائی جس سے نظم و ضبط قائم رہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone