تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِکَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

بے حال

خراب و خستہ، ضعیف، نڈھال، پریشان، مدہوش

بے حال حالت

جال بیحال ہونا

۔حال غیر ہونا۔ خراب خستہ ہونا۔

ہَنسا ہَنسا کَر بے حال کَرنا

بہت زیادہ ہنسانا، ہنسا ہنسا کر نڈھال کرنا

حال سے بے حال ہونا

حال سے بے حال ہو جانا

اچھی حالت سے بُری حالت ہو جانا ، حیثیت بگڑ جانا ، پریشان ہونا ، خستہ حال ہونا.

حال سے بیحال ہو جانا

۔(عو) اچھی حالت سے بری حالت ہوجانا۔ حیثیت بگڑ جانا۔

حال بے حال کَرنا

حالت غیر کرنا، حالت خستہ کرنا، خراب خستہ کرنا

حال بے حال ہونا

حالت غیر ہونا ، خراب خستہ ہونا ، آپے سے باہر ہوجانا ، ہوش و حواس باختہ ہونا.

شِکَسْتَہ کے مرکب الفاظ

شِکَسْتَہ

اصل: فارسی

'شِکَسْتَہ' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone