تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرِیک" کے متعقلہ نتائج

مُشْتَمِل

جو شامل یا شریک ہو، مشمولہ

مُشْتَمِل ہونا

ارکان یا اجزا کا شامل ہونا

مُشْتَمِل بَر حالات

حالات کے متعلق

مُشْتَمِلات

شامل کی گئی چیزیں ۔

مُشْتَمَلَہ

شامل کیا گیا ، مشمولہ ۔

مُشْت مال

وہ مالش جو حمامی بدن کا میل چھڑانے کے لیے جسم پر کرتے ہیں، ملنے دلنے کا عمل، وہ مالش جو پہلوان جسم کے سخت ہو جانے کے لیے کرتے ہیں

مُشْت مالی کَرْنا

بدن کو غسل سے پیشتر ملنا ، جسم کی مالش کرنا ، چمپی کرنا ؛ حمامیوں کا غسل کرانے سے پیشتر دلاکی وغیرہ کرنا

مُشْت مالی

مشت مال، مالش جو پہلوان بدن کو سخت کرنے کے لیے کرواتے ہیں، مالش جو حمام میں نہانے والے کرواتے ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone