تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صبر" کے متعقلہ نتائج

قَناعَت

تھوڑی چیز پر رضا مندی، جو کچھ مل جائے اس پر صبر کرلینے کی خُو

قَناعَت آشنا

acquainted with contentment

قَناعَت شِعار

قناعت پسند، قناعت گزین، ہمیشہ قناعت سے کام لینے والا، ہر چیز پر قناعت کرنے والا

قَناعَت پَسَنْد

ہمیشہ قناعت سے کام لینے والا ، ہر چیز پر قناعت کرنے والا .

قَناعَت پَسَنْدی

سیر چشمی، نیت سیر ہونا، قناعت کی عادت، تھوڑی چیز کو بہت جاننا

قَناعَت بَڑی دَولَت ہے

قانع آدمی ہمیشہ خوش رہتا ہے، قناعت بہت بڑی دولت ہے

قَناعَت تَوَنگَر کُنَد مَرْد را

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قناعت انسان کو امیر بنا دیتی ہے

قناعت گزیں

جو کچھ مل جائے اسی پر خوشی سے زندگی بسر کرنے والا

قَنَاعَت کَرنا

کم یا زیادہ جو بھی حاصل ہو اس سے رضامند ہونا

پائے قَناعَت

for contentment

کُن٘جِ قَناعَت

جو کچھ مل جائے اس پر راضی و خورسند رہنے کا موقع

بے قَناعَت

جو ملا ہے اس پر راضی اور مطمئن نہ ہونا

بَنْدِ قَناعَت

قناعت کا عہد، تھوڑی سے چیز پر رضامندی، جو کچھ مل جائے اس پر صبر کر لینے کی خو

پابَنْدِ قَناعَت

bound by contentment

اَہْلِ قَناعَت

people who are contented

سَنْگِ قَناعَت

वह पत्थर जो भूक की जलन कम करने के लिए पेट पर बाँधते हैं, यह अरब का रवाज है।

مَجہُول قَناعَت پَسَندی

غیر اصلی یا جھوٹی قناعت پسندی

آسُودگانِ کُنْجِ قَناعَت

those resting in the grove of contentment

فَقِیرکو تِین چِیزیں چاہِئیں فاقَہ ، قَناعَت اور رِیاضَت

فقیر کے لیے فاقہ ، قناعت اور ریاضت ضروری ہین ان کے بغیر فقیر نہیں بنتا

صبر کے مرکب الفاظ

صبر

اصل: عربی

'صبر' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone