تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسْت" کے متعقلہ نتائج

دِیانَت

دینداری، تَدَبّن، تَقویٰ، ایمان

دِیانَت مَنْد

سچّا، ایماندار، قابلِ بھروسہ

دِیانَتْ داری

رستی، لین دین میں ایمانداری، سچّائی

دِیانَت مَنْدی

سچّائی ، ایمانداری .

دِیانَت دار

ایماندار، سچّا، راست باز، صادق، امین

دِیانَت دارانَہ

راستی پر ، ایمانداری کے ساتھ .

دِیانَت سے

honestly, conscientiously

دِیانَت کَرنا

نگہداشت کرنا ، حِفاظت کرنا (امانت میں دی ہوئی چیز کی)

نیک دِیانَت

پاک باطن ، صاف دل نیز پارسا ، دیندار ، خدا ترس

بَد دِیانَت

فریبی، دغا باز، جھوٹا، خیانت کرنے والا

ذِہْنی دِیانَت داری

سوچ یا خیال کی راستبازی، نیک نیتی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone