تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُوَّت" کے متعقلہ نتائج

شَکْتی

طاقت، قدرت، تاب و تواں ، قوّت

شَکْتی ناچ

(ہند) ایک قسم کا رقص جس میں لکشمی کا بھیس دھار کر پوجا کی جاتی ہے

شَکْتی پُوجا

ہندوؤں کی شکتی دیوی کی پرستش

شَکْتی مَث

طاقت ور، قوی وہ جسے دولت حاصل ہو گئی ہو؛ نیزے سے مسلّح

شَکْتی وان

superman

شَکْتی مان

بلوان، زور آور، صاحبِ قدرت، طاقت ور، پہلوان

ساہُو کُتّا

وہ کُتّا جس کی پیٹھ پر بالی نہیں ہوتے.

سِدّھی شَکْتی

رک : سِدّھی معنی ۲.

دھی شَکْتی

power of the mind, intellectual faculty (attention, comprehension, etc.)

شِکْشا شَکْتی

शिक्षा ग्रहण करने का सामर्थ्य

پاچَن شَکْتی

قوتِ ہاضمہ

رِتی شَکْتی

شہوت

پَن شَکْتی

مردانگی، قوت مردانہ، رجولیت، قوت باہ رکھنے والا

یوگ شَکْتی

معجزہ ، اعجاز ، کرشمہ

سَرْب شَکْتی مان

ہر بات پر قدرت رکھنے والا، قادرِ مطلق نیز اس عقیدے کا پیرو

قُوَّت کے مرکب الفاظ

قُوَّت

اصل: عربی

'قُوَّت' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone