تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرِیب" کے متعقلہ نتائج

مُتَّفِق

یکجا کیا ہوا، مجتمع، اتفاق کیا ہوا

مُتَّفِقُ اللَّفْظ

ایک زبان، ہم زبان، ہم آواز، یک زبان ہوکر

مُتَّفِق ہونا

اتفاق کرنا، ایک رائے ہونا، ہم خیال ہونا

مُتَّفِقُ القَول

متفق اللفظ

مُتَّفِقُ الکَلِم

ایک زبان، ہم زبان، ہم آواز، یک زبان ہوکر

مُتَّفِقُ البَیان

ایک بیان پر اتفاق کرنے والے، ایک سا بیان دینے والے، ایک رائے، ہم خیال

مُتَّفِقُ اللِّسان

ایک زبان، ہم زبان، ہم آواز، یک زبان ہوکر

مُتَّفِقُ الکَلِمَہ

رک : متفق اللفظ ۔

مُتَّفِقَہ

جس پر اتفاق ہو، جس پر اتفاق رائے ہو، اتفاق کیا ہوا، متحدہ

مُتَّفِقَہ رائے

کسی بات یا امر پر ایک رائے ہونا، رائے جس پر سب کا اتفاق ہو

مُتَّفِقَہ قُوَّت

اجتماعی طاقت یا زور ۔

مُتَّفِقانَہ

جو متفق ہو کر کیا جائے، سب کی رائے سے کیا جانے والا، متفقہ

مُتَّفِقُ الرّائے

ایک سی رائے رکھنے والے، ہم صلاح، ہم خیال

مُتَّفِقاً

متفق ہوکر، ایک رائے ہو کر، ہم زبان و ہم خیال ہوکر

مُتَّفِقَہ طَور پَر

ایک ساتھ، مل کر، ہم خیال ہو کر

مُتَّفَق عَلَیہ

جس امر پر سب کا اتفاق ہو، جس پر اتفاق کیا کیا ہو، جو بات سب کی رائے کے مطابق ہو، سب کی رائے اور مرضی کے موافق

نا مُتَّفِق

at loggerheads (with)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone