تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدْر" کے متعقلہ نتائج

ڈُگّی

ڈھنڈورا، ڈُگڈُگی

ڈَگّی

(احشائیات) ہڈّی کا اُبھار ، پورِ ان٘گشت ، چوپایے کے گُھٹنے اور ٹخنے کی اُبھری ہوئی ہڈّی ، پونگے کی ہڈی.

ڈِگّی

گاڑی کا وہ حصہ، جس میں سامان رکھا جاتا ہے

ڈُگّی بَجْنا

ڈھون٘ڈورا پِٹنا ، اعلان ہونا.

ڈُگّی پِٹْنا

ڈگڈگی پٹنا، اعلان ہونا، ڈھنڈورا پٹنا

ڈُگّی پِیٹْنا

ڈُگڈگی پینٹا ، مشہور کر دینا ، ڈھن٘ڈورا پیٹنا.

ڈُگّی پِٹْوانا

ڈُگڈگی پٹوانا ، اعلان کروانا ، ڈھن٘ڈورا پٹوانا.

ڈُگْیا جوڑ

(معماری) مہرے دار جوڑ.

لَپّا ڈُگّی

ڈک اور تھپڑ کی لڑائی، چانٹا چٹول، جوتم پیزار، مارپیٹ، ہاتھا پائی، مارکٹائی

لَپّا ڈَگی ہونا

چھینا چھپٹی ہونا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone