تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاک" کے متعقلہ نتائج

لُچّی

بدمعاش عورت، شرارتی، بد کردار عورت

لُچّی بات

گندی بات، فحش کلام، گالی، فحش بات، شہد پنے کی گفتگو

لُچّی بوسْکی

بوسکی (رک) کی ایک قسم .

لُچَّیَّہ

لُچّی جوتی کی ایک قسم ؛ مراد : بدمعاش عورت.

لچیلی

ملائم ، نازک .

لُچیلی

کچلیلی، اخلاق سے گری ہوئی (بات وغیرہ)

لَچِیلا

کھینچ کر یا دب کر اپنی اصلی حالت پر واپس آنے والا، پلپلا

لَچِیر

۔(ھ) صفت۔ ۱۔لغو۔ مہمل۔ بیہودہ۔ ۲۔بے تکی بات۔ انسان اور چیزدونوں کے لئے مستعمل ہے۔

نَنگی لُچّی

(مجازاً)بے حیا عورت ، خراب عورت ۔

دَبی لَچی

رک : دبی دبائی .

پاک کے مرکب الفاظ

پاک

اصل: فارسی

'پاک' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone