تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصِیحَت" کے متعقلہ نتائج

پَنْد

نصحیت ، نیک صلاح.

پَنْدَرَہ

دس اور پان٘چ کا مجموعہ، بیس سے پان٘چ کم، (ہندسوں میں) ۱۵

پَنْد و وَعَظ

counsel and preaching

پَنْدْرَہْوِیں

رک : پندرھویں.

پَنْد گو

ناصح، واعظ، صلاح دینے والا

پَنْدی

(کاشتکاری) وہ کھیت جو آنے والی خریف کی فصل پر خالی چھوڑ دیا گیا ہو ، بلوچ ، پنڈر

پَنْد گَر

ناصح، واعظ، صلاح دینے والا

پَنْدْرا

رک : پندرہ.

پَنْدَنْیا

پاندان (رک) کی تصغیر ، چھوٹا پاندان.

پَنْد واعِظاں

advice of preachers

پَنْدھی

رک : پن چن٘گورا

پَنْد آمیز

फा. वि. नसीहत से भरा हुआ, शिक्षापूर्ण, उपदेशपूर्ण ।

پَنْد آموز

नसीहत सिखानेवाला, नसीहत सीखनेवाला।

پَنْد پَذِیر

نصیحت قبول کرنے والا ، نصیحت سے مستفیض ، برائی کے ترک اور اصلاح حال پر آمادہ.

پَنْدَرَہ ہَزاری

شاہی زمانے کا ایک منصب جس میں تین کرور تنخواہ ملتی تھی

پَنْدھْلانا

رک : پھن٘دلانا

پَنْدَرْھواں

پندرہ سے منسوب، وہ جو ترتیب یا سلسلے میں چودہ کے بعد اور سولہ سے پہلے ہو

فَرْزَنْد وہ جو پَنْد مانے اَور باپ کا کَہْنا فَرْض جانے

بیٹا وہ ہے جو باپ کی نصیحت مانے اور اس کی تابعداری کرے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone