تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشِینی" کے متعقلہ نتائج

نَشِینی

نشین سے اسم کیفیت، بیٹھنے کا عمل، بیٹھنے کی حالت، مرکبات میں مستعمل، جیسے: تخت نشینی، گوشہ نشینی وغیرہ

پردہ نشینی

عورت کا پردے میں رہنا، باہر کھلے منہ نہ نکلنا

جِنْسِیَت نَشِینی

پاس بیٹھنے کی حالت یا کیفیت ، صحبت ، قربت ، مصاحبت ۔

کُرْسی نَشِینی

کرسی نشیں ہونا، کامیابی، عزّت، صدر نشینی، بلندی، مرتبے کا بلند ہونا

چِلَّہ نَشِینی

رک : چلّہ کشی

عُزْلَت نَشینی

عزلت نشین ہونا، گوشہ نشینی

خُوش نَشِینی

कोई स्थान पसंद आने पर वहीं का हो रहना।।

تَخْت نَشِیْنی

حکومت سن٘بھلا نے کی رسم، راج تلک، تخت شاہی پر بیٹھنا، تاجپوشی

خَلْوَت نَشِینی

گوشہ گیری ، تنہائی پسندی ، عزلت نشینی .

حاشِیَہ نَشِینی

حاشیہ نشین کا اسم کیفیت، صحبت، کسی کی خدمت پر ہمہ وقت مامور رہنا

پَہْلُو نَشِینی

पास बैठना, मुसाहबत ।

صَومَعَہ نَشِینی

گوشہ نشینی، راہبانہ زندگی اپنانا، تارک الدنیا ہونا

سَجّادَہ نَشِینی

کسی دینی بزرگ، پیر یا درویش کی گدّی پر بیٹھنا، کسی بزرگ کا خلیفہ یا جانشین ہونا

صحرا نشینی

جنگل میں رہنا، جنگل میں زندگی گزارنا، دنیا کا ترک کرنا، عیش و عشرت کا ترک کرنا،

خاک نَشِینی

خاک نشیں جس کا یہ اسم کیفیت ہے، شائستگی، عذر خواہ، خاکساری، لاچاری، عاجزی

خانَہ نَشِینی

۱. دنیوی تعلقات ترک کرکے گھر بیٹھ رہنا ، پردہ نشینی ، گوشہ نشینی .

سَر نَشِینی

پیٹھ پر سوار ہونا

پیش نَشِینی

پیش نشین (رک) کا عہدہ یا کام

صُحْبَت نَشِینی

قربت ، ساتھ بیٹھنا نیز راہ و رسم.

مِحراب نَشِینی

خلوت میں بیٹھنا، گوشہ نشین ہونا، خلوت نشینی

مَکتَب نَشِینی

مکتب میں بیٹھنا یا بٹھانا، بچے کو پڑھنے کے لیے مدرسے بھیجنا

ہَم نَشِینی

ساتھ بیٹھنا، مصاحبت

گوشَہ نَِشِینی

تنہائی میں رہنا، سب سے الگ رہنا، خلوت نشینی، عزلت، علیحدگی، تنہائی

مَسْنَد نَشِینی

تخت نشینی، تخت پر بیٹھنا، مسند پر بیٹھنا

رَصَد نَشِینی

نجومی ہونا ، سِتارہ شناس ہونا

صَدْر نَشِینی

بالا نشینی

گَدّی نَشِینی

تخت نشین ہونے کا عمل، تخت نشینی، مسند نیشنی

رِعایَتِ ہَم نَشِینی

دوستی.

سِلْسِلَۂ جا نَشِینی

succession

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone