تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لال" کے متعقلہ نتائج

عُنّابی

عناب سے منسوب، عناب کے رنگ کا، عناب کی مانند سرخ، گہرا سرخ

عُنّابی رَنگ

(رنگائی) سیاہی مائل گہرا سرخ رنگ، اصل سرخ رنگ میں گلے ہوئے لوہے کا پانی ملا کر بنایا جاتا ہے اور ایک ہم رنگ پھل کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے

نانبا

نان بائی جو زیادہ مستعمل ہے

نان بائی

روٹی بیچنے والا، عموماً تندوری روٹی پکانے کا پیشہ کرنے والا کاریگر، روٹی سالن بیچنے والا، روٹی پکانے کا پیشہ کرنے والا

نان آبی

ایک قسم کی خمیری تندوری روٹی جو سادی اور ہلکی ہوتی ہے اور جس میں روغن یا گھی نہیں پڑتا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone